• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

شمولیت
ستمبر 27، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
4
السلام علیکم
میرا نام ضیاءالرحمٰن سندھو ہے میں اس وقت لاہور چونگی امرسدھو رہتا ہوں میں حکمت کرتا ہوں
میں نے سن 2002 سے لیکر 2006 تک یعنی 4 سالہ حکمث کا ڈپلومہ فاضل الطب والجراحت حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور سے کیا ہے اور سن 2006 سے بیت الحکمت کے نام سے مطب چلا رہا ہوں اس کے علاوہ المہر ہربل فارما کے نام سے فیکٹری چلا رہا ہوں
ویسے بھی حکمت ہمارا خاندانی کام ہے میرے دادا جان بھی حکیم تھے مولانا حکیم محمد اسحاق سندھو جو کہ سن 2007 میں وفات پا گئے تھے
میرے والد محترم حکیم عبیدالرحمٰن سندھو بھی حکیم یں اور وہ ملتان ابن سینا طبیہ کالج میں پروفیسر رہ چکے ہیں
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
671
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
خوش آمدید حکیم صاحب،اللہ تعالی آپ کی شمولیت کو باعث برکت بناءے۔آمین
آپ چونگی کس جگہ رہتے ہیں،میں بھی چونگی پے ہی رہتا ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 27، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
4
خوش آمدید حکیم صاحب،اللہ تعالی آپ کی شمولیت کو باعث برکت بناءے۔آمین
آپ چونگی کس جگہ رہتے ہیں،میں بھی چونگی پے ہی رہتا ہوں۔

السلام علیکم
جناب میں چونگی امرسدھو کچا جیل روڑ نزد جامع مسجد مدنیہ اہلحدیث
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بہت واضع الفاظ میں آپ نے اپنا تعارف کروایا ھے اس پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

آپکا تعارف آپ کے کسی عقیدت مند نے کسی جگہ کچھ اس طرح کروایا ہوا ھے۔ ہو سکے تو دوست سے کہہ کر اسے وہاں ایڈٹ کروا لیں۔

ضیاء بھائی نے 2003 میں طبیہ کالج لاہور سے طب وجراحی کی سند حاصل کی

اور اس کے بعد 1 سال کے لئے پریکٹس کی


اس کے بعد بیت الحکمت کے نام سے اپنا ذاتی مطب بنایا

مطب کے تین سال بعد اپنی ذاتی ہربل فیکٹری بنائی

السلام علیکم

میں نے سن 2002 سے لیکر 2006 تک یعنی 4 سالہ حکمث کا ڈپلومہ فاضل الطب والجراحت حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور سے کیا ہے اور سن 2006 سے بیت الحکمت کے نام سے مطب چلا رہا ہوں
والسلام
 
شمولیت
ستمبر 27، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
4
السلام علیکم

بہت واضع الفاظ میں آپ نے اپنا تعارف کروایا ھے اس پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

آپکا تعارف آپ کے کسی عقیدت مند نے کسی جگہ کچھ اس طرح کروایا ہوا ھے۔ ہو سکے تو دوست سے کہہ کر اسے وہاں ایڈٹ کروا لیں۔






والسلام
اسلام علیکم
کعنان بھائ آپ اردو مجلس کی بات کررہے ہیں جناب محترم وہاں بھی میں نے اپنے تعارف میں یہی لکھا ہے
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
671
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
السلام علیکم
جناب میں چونگی امرسدھو کچا جیل روڑ نزد جامع مسجد مدنیہ اہلحدیث
ما شاء اللہ ،پھر تو وہاں سے گزرتے ہوءے ضرور ملاقات ہو گی۔ان شاء اللہ
 
شمولیت
ستمبر 27، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
4

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔اللہ تعالی آپ کی موجودگی کو ہم سب کے لیے خیر کا باعث بنائے۔آمین
مختلف مسائل پر آپ کے موضوعات کا انتظار رہے گا۔ہمیں بھی اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں۔جزاک اللہ خیرا۔
 
Top