فتویٰ اور سوالات کے متعلق نیچے دی گئی ویب سائٹ بہتر ہے،اس میں دلیل سے موضوعات پر جواب دیا جاتا ہے۔ملاحظہ کریں۔آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
بھائی شاکروعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔
السلام علیکم
میرانام عبد اللہ ہے اور مسلکی طور پے اہل حدیث ہوں اجتہادی مسائل میں علمائے احناف کی طرف رجوع کرتا ہوں
محترم بھائی،بھائی شاکر
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کیا ہے؟ کچھ بتائے گے اس بارے میں
بھائی جان ماتلی شہر میں تو اہل حدیث مساجد بھی موجود ہیں ۔مولانا عبدالعزیز نظامانی ۔ اور مولانا عبدالجباری کوری ماتلی شہر کے اہل حدیث عالم ہیں ۔ تحصیل ماتلی ضلع بدیں میں آتا ہے اور ضلع بدین میں اہل حدیث کی عظیم الشان دینی درسگاہ جامعہ شمس العلوم موجود ہے۔ وہاں کے شیخ الحدیث عبدالرزاق ابراھیمی حفظہ اللہ سے مسائل کے حوالے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
جزاك الله بھائیبھائی جان ماتلی شہر میں تو اہل حدیث مساجد بھی موجود ہیں ۔مولانا عبدالعزیز نظامانی ۔ اور مولانا عبدالجباری کوری ماتلی شہر کے اہل حدیث عالم ہیں ۔ تحصیل ماتلی ضلع بدیں میں آتا ہے اور ضلع بدین میں اہل حدیث کی عظیم الشان دینی درسگاہ جامعہ شمس العلوم موجود ہے۔ وہاں کے شیخ الحدیث عبدالرزاق ابراھیمی حفظہ اللہ سے مسائل کے حوالے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
بدین شہر میں محقق اھل حدیث ڈاکٹر عبدالحفیظ سمون ناظم اعلی جمعیت اھل حدیث سندھ موجود ہوتے ہیں ۔
آپ چاہیں تو آپ کی رہنمانی کیلئے ان علماء کے موبائل نمبرر ذپ کئے جاسکتے ہیں۔