• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
گزارش ہے کہ پہلے کوشش کیا کریں علماء اہلحدیث سے رجوع کرنے کی، کیونکہ اہلحدیث علماء سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے ہیں اور حنفی علماء مقلد ہیں، اور تقلید درست چیز نہیں، اسی لیے آپ کو کوئی مسئلہ پیش آئے تو علماء اہلحدیث سے قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کیا کریں۔
بعض احناف سے بھی اگر مسئلہ پوچھا جائے اور کہا جائے کہ مجھے قرآن وحدیث سے جواب دیا جائے تو وہ صحیح جواب بتادیتے ہیں ، لیکن آخر میں کہہ دیتے ہیں کہ چونکہ ہمارا مذہب حنفی ہے اس لے اس مسئلہ میں ہم اپنی امام کی رائے پر عمل کرتے ہیں ۔
 
Top