تعمیل حکم کی گئ ھے ملاحظہ فرمائےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے یہ بھی بتلاتا چلوں کہ بہتر ہے آپ ہی پروفائل میں لگی تصویر تبدیل کردیں! کیون کہ انسانکی تصویر ہونے کے باعث انتظامیہ کہ جانب سے ڈلیٹ کر دی جائے گی!
اب تک ڈلیٹ نہ ہونے کا سبب انتظامیہ کی مصروفیت ہی ہو سکتی ہے!
رھنمائی کا بہت بہت شکریہتعمیل حکم کی گئ ھے ملاحظہ فرمائے