- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
یعنی جو کام بھی حرمین شریفین میں آج ہو رہے ہیں ، وہ سارے کے سارے زمانہ خلافت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے متصل متواتر ہوتے چلے آ رہے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر ٹھیک ہے۔ اور اگر جواب ہے نہیں، تو تراویح کی تخصیص کی کیا دلیل ہے؟حرمین شریفین میں جو بیس تراویح پڑھی اور پڑھائی جا رہی ہیں زمانہ خلافت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سے انکار کی دلیل؟
یہ ایک متصل متواتر عمل ہے اس کے بارے میں وضاحت فرما دیں کیونکہ یہ ایک بذاتِ خود بین دلیل ہے۔