Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
جزاک الله خیر شاہد بھائیالسلام علیکم ورحمتہ اللہ!
عامر بھائی آپ کو ہماری بات تو سمجھ میں نہیں آئی۔شاید فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی کی بات سمجھ میں آجائے جو اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مروجہ طریقے سے لکھنے کو شرک قرار دیتے ہیں۔دیکھئے: یا اللہ! یا محمد! لکھنے کا حکم
میں بات پہلے ہی سمجھ گیا ہوں، میں کوئی ضد پر نہیں اڑا ہوا ہوں، اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہو تو الله معاف کرے آمین .