السلام علیکم
اللہ نے شیخ عبد الرحمن کیلانی کو دین کا اچھا فہم دیا تھا۔ جس کا اندازہ ان کی کسی بھی کتاب سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔ ان کی تفسیر ’’تیسیر القرآن‘‘ نہایت مفید تفسیر ہے۔ اگر آپ اپلوڈ کریں تو اسے ضرور اپلوڈ کیجیے گا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
تفسیر تیسیر القرآن کو محدث فورم پر ہی یونیکوڈ میں پیش کریں گے ان شاءاللہ۔ فی الحال تھوڑا سا حصہ اپ لوڈ کیا گیا تھا۔ جو شاید رمضان کی وجہ سے سست روی کا شکار رہا۔
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-222/]تفسیر تیسیر القرآن یونیکوڈ[/LINK]
احمد ہارون بھائی، ازراہ کرم اس جانب توجہ کریں۔ ممکن ہو تو ہر روز کچھ نہ کچھ حصہ شیئر کر لیا کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔