• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفاسیر

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم، سلفی منہج پر لکھی گئی تفاسیر احسن البیان، تفسیر دعوۃ القرآن، تیسیر القرآن وغیرہ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ دوسری اہم اردو تفاسیر بھی موجود ہوں تو کیا بات ہے۔
 
Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
بلکل صحیح عبداللہ حیدر بھائی ـ
مستند تفاسیر جیسے احسن البیان، تفسیر سعدی وغیرہ کے علاوہ اہل علم کو تمام اہم تفاسیر سے استفادہ کرناچاہے ـ یہ ''تفسیر دعوۃ القرآن '' کس کی ہے ؟
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
بالکل صحیح عبداللہ حیدر بھائی۔
مستند تفاسیر جیسے احسن البیان،تفسیر سعدی وغیرہ کے علاوہ اہل علم کو تمام اہم تفاسیر سے استفادہ کرنا چاہیے۔
یہ ''تفسیر دعوۃ القرآن '' کس کی ہے ؟
السلام علیکم! تفسیر دعوۃ القرآن ابونعمان سیف اللہ خالد کی ہے اور ترجمہ حافظ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ تعالی نے کیا ہے۔ اور ان شا ءاللہ یہ تفسیر بہت جلد ہماری ویب سائٹ ’’کتاب و سنت‘‘ پہ آنے والی ہے، یہ اسکین ہو چکی ہے دوسری سیٹنگز مکمل کرنے کے بعد ان شا ءاللہ اسے پبلش کر دیا جائے گا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم، سلفی منہج پر لکھی گئی تفاسیر احسن البیان، تفسیر دعوۃ القرآن، تیسیر القرآن وغیرہ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ دوسری اہم اردو تفاسیر بھی موجود ہوں تو کیا بات ہے۔
عبداللہ حیدربھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تفسیر دعوۃ القرآن کی اپلوڈنگ شروع ہے آپ یہاں تشریف لائیں
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
السلام علیکم، سلفی منہج پر لکھی گئی تفاسیر احسن البیان، تفسیر دعوۃ القرآن، تیسیر القرآن وغیرہ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ دوسری اہم اردو تفاسیر بھی موجود ہوں تو کیا بات ہے۔
احسن البیان بھی انشاء اللہ ایک دو دن میں پبلش ہو جائے گی
 
شمولیت
ستمبر 01، 2011
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
48
السلام علیکم
اللہ نے شیخ عبد الرحمن کیلانی کو دین کا اچھا فہم دیا تھا۔ جس کا اندازہ ان کی کسی بھی کتاب سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔ ان کی تفسیر ’’تیسیر القرآن‘‘ نہایت مفید تفسیر ہے۔ اگر آپ اپلوڈ کریں تو اسے ضرور اپلوڈ کیجیے گا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
تفسیر تیسیر القرآن کو محدث فورم پر ہی یونیکوڈ میں پیش کریں گے ان شاءاللہ۔ فی الحال تھوڑا سا حصہ اپ لوڈ کیا گیا تھا۔ جو شاید رمضان کی وجہ سے سست روی کا شکار رہا۔

[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-222/]تفسیر تیسیر القرآن یونیکوڈ[/LINK]

احمد ہارون بھائی، ازراہ کرم اس جانب توجہ کریں۔ ممکن ہو تو ہر روز کچھ نہ کچھ حصہ شیئر کر لیا کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
کیا آپ سب بھائی خود سے مکمل تفسیر ٹائپ کر رہے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں بھائی جان، ایسی بات نہیں۔ ہمارے پاس متفرق فائلز کی صورت میں یہ پہلے ہی سے موجود ہے، الحمدللہ۔
 
Top