• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر احسن البیان اردو (تفسیر مکی) - مکمل یونیکوڈ

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
تفسیر احسن البیان ورڈ فائل میں کسی بهائی کے پاس ہو یا لنک ہو تو مطلع فرمائیں. ۔۔شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209
السلام علیکمورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واقعی یہ بڑا مبارک کام ہے اور لوگوں کےلئے بڑا سرمایہ ہے۔ اس کام پہ محترم عامر صاحب قابل مبارک باد ہیں ۔
میں نے کئی دفعہ اس فائل کو لوڈ کیا اور جب اوپن کرتا ہوں تو انکوڈ سیٹنگ آتی ہے جس کی وجہ سے اردو فونٹ کے ساتھ یہ فائل اوپن نہیں ہوتی ہے اس کا کیا حل ہے اور مجھے کس طرح سیٹنگ کرنی پڑے گی ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس فائل میں دو مرکزی فونٹس استعمال ہوئے ہیں ، ایک جمیل نوری نستعلیق ، اور دوسرا نورالہدیٰ دونوں فونٹس اگر سسٹم میں انسٹال ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔
میرے پاس تو ورڈ کی فائل آسانی سے کھل رہی ہے ۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209
جمیل نوری نستعلیق موجود ہے مگر سیٹنگ میں یہ فونٹ بھی ظاہر نہیں ہوتا کہ اسے سلکٹ کیا جاسکے۔
 
Top