• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
21۔ تفسیر قرآن پارہ نمبر: 20............... ڈاؤنلوڈ ویڈیو...........یو ٹیوب
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاک اللہ خیرا

بہت زبر دست پوسٹ
جزاکم اللہ خیرا

کلیم بھائی ۔

السلام علیکم۔

اللہ تعالی آپکی اس کاوش کو قبول کرے اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچائے۔

آمین۔

اللہ کریم محترم شیخ قاسمی صاحب کو اس عظیم کام پر اجر عظیم دے۔

آمین۔

کیا ایسا ممکن ھے کہ اسکی تکمیل پر اسکی ایک ھی C D بنا کر اسے

UPLOAD کر دیا جائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
محترم بھائی کیا ناممکن ہے، یہ تو آپ ہی جانتے ہیں۔ مگر اگر اس کو ایک ہی سی ڈی میں کردیا جائے تو ایک تو سی ڈی کا حجم زیادہ ہوجائے گا۔ کیونکہ پر فائل کوئی 4 سو ایم بی کے قریب ہے۔ اور دوسرا پھر جب اپلوڈ کریں گے، تو ظاہر ہے ہر پارے کو الگ الگ ہی اپلوڈ کرنا پڑے گا۔ ہاں جن احباب کو سی ڈی کی ضرورت ہوگی۔ ان کےلیے سی ڈی یا ڈی وی ڈی رائٹ کرکے بھجوائی جاسکتی ہے۔

باقی اگر تمام پاروں کی ایک ہی فائل بنائی جائے، تو یہ بھی فائل سائز کے اعتبار سے بھی اور پھر چلنے کے اعتبار سے بھی ہیوی ہوجائے گی۔
 
Top