محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
مجھے ہنسی آ رہی ہے کہ میں فتوی دینے سے کانپ رہا ہوں آپ کو ایک سیدھی سی بات سمجھ میں نہیں آ رہی یا آپ سمجھنا نہیں چاہتے آپ کے لیے دین اسلام کے محاسن صرف ایک فتوی پر منحصر ہوں گے جو ایک ماہ سے ایک غیر متعلقہ تھریڈ میں اصرار در اصرار کیے جا رہے ہیں اور میں نے عرض کیا تھا کہآپ فتویٰ دینے سے کامپ کیوں جاتے ہیں
تفسیر میزان القرآن
کے نام سے جو تھریڈ بنایا گیا ہے آپ اس پر ان مولف صاحب کی حمایت میں بیان در بیان ارشاد فرما رہے تھے تو عرض ہے کہ اپنے منھج اور اصول تفسیر کے مطابق صرف سورہ الفاتحہ کی تفسیر بیان کر دیجیے اور فتوی لینے کے لیے الگ سے تھریڈ قائم کریں میں ضمانت دیتا ہوں کہ فورم کی انتظامیہ آپ کو غلام رسول قلعوی صاحب کے حوالے سے طبع شدہ کتاب پر گفتگو کرنے سے منع نہیں کرے گی
لیکن اگر اب آپ نے سورہ الفاتحہ کی تفسیر بیان نہ کی تو میں سمجھوں گا کہ یا تو آپ تقیہ کر رہے ہیں یا انجوائے کر رہے ہیں
اپنا بھی وقت ضائع کر رہے ہیں اور دوسروں گا بھی اس تھریڈ پر اگر اب کوئی پوسٹ ہو تو تفسیر سورہ الفاتحہ وگرنہ کم از کم میں تو خاموشی اختیار کر لوں گا کہ صرف دعوی ہی دعوی ہیں اور کچھ نہیں