- شمولیت
- جون 11، 2015
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 79
السلام علیکم!میں تو سمجھ رہا تھا آپ کوئی علمی و عقلی بات کریں گے لیکن افسوس یہ تو نِرا "آئیں - بائیں - شائیں" ہوگیا....
میرے پیارے بھائی ابو عبداللہ اور محمد فیض الابرار ۔
جناب اللہ کے بندہ کی طرف سے صرف یہ درخواست تھی کہ ایسی آیات جس کی اللہ تعالیٰ نے تفسیر قرآن مجید میں نہیں فرمائی ۔۔تو آپ کو ایسی کیا ضرورت پڑی جس کی مراد اسلی معلوم کرنے کے لئے آپ اتنی اچھل کود ہے؟
جناب اللہ کے بندہ محمد فیضان کی طرف سے صرف یہ درخواست تھی کہ اگر ہم ان کے پیچھے ہونے کی بجائے جو معاملات مکمل اور واضح ہیں ہم ان کی طرف توجہ کیوں نہیں دیتے ۔؟
پھر اس اللہ کے بندہ نے آپ دونوں کی شان میں گستاخی یہ کردی کہ آپ کو اس سے منع کر رہا کہ یہ کام نہ کیا کریں کیونکہ لاریب کتاب ایک واحد قرآن ہے ۔
تو میرا اصلی جواب پھر اوپر جو دے چکا وہی ہے ۔ مہربانی فرما کر ضد بازی، علم کے گھمنڈ اور تقلید کے کنویں سے باہر آکر دیکھیں شاید کہ نظر آجائے کہ میں نے کس طرف اشارع کیا ہے ۔
اگر یہ تفسیریں نہ ہوتیں اور یہ حدیثوں کی کتابیں نہ ہوتیں تو آج دین واضح اور صاف ہوتا۔۔۔۔
آج 2017 میں دین کی صفائی کے لئے اصل دین کی تلاش کے لئے میں ایک طریقہ آپ لوگوں کے سامنے رکھ رہا مہربانی فرما کر توجہ کریں۔
ہر معاملہ میں سب سے پہلے خالص قرآن مجید کی طرف رجوع کریں کیونکہ لاریب ہے۔ مفہوم بھی خالص ایک آیت کا دوسری آیت سے لیں یہ بھول جائیں کہ کوئی اور کتاب بھی ہے ۔
پھر اگر کسی معاملہ میں قرآن مجید خاموش ہو جائے جواب و تفسیر نہ ملے تو میرے پیارے بھائی ۔۔۔صحیح بخاری،مسلم،ترمزی وغیرہ کی طرف رجوع کرنا درست ہے لیکن۔۔۔پہلے خالص قرآن مجید پر توجہ دیں۔۔شکریہ۔