عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
ماشاء اللہ!میزان الاعتدال اردو ترجمہ بھی اپلوڈ کر دیجیے . . . .
کیفی بھائی آپ کا فورم پر استقبال ہے.
ماشاء اللہ!میزان الاعتدال اردو ترجمہ بھی اپلوڈ کر دیجیے . . . .
شکریہ عمر اثری بھائی . . .ماشاء اللہ!
کیفی بھائی آپ کا فورم پر استقبال ہے.
۷ بھی نہیں ۸ ہیں جلدپانچ نہیں ۷ جلد ہیں میزان الاعتدال کی
یہ تو عام بات ہے جناب عالی. لوگ اسی طرح کرتے ہیں.یہ ہماری کی ہوئی اسکین ہے آثار بتا رہے ہیں.
میں نے یہی تو کہا تھا جناب کہ اسی طرح سے ہوتا ہے. لوگ دوسروں کی محنت سے فائدہ تو اٹھاتے ہیں لیکن اس کا احترام نہیں کرتے. انکو یہ نام نہیں ہٹانا چاہئے تھا.بہرحال اسطرح تو ہوتا ہی ہے ۔ لیکن انکو الھدایہ نہیں ہٹانا چاہئے تھا ۔
اعملوا فسیری اللہ عملکم ۔ہم چونکہ کتاب کو کاٹ کر اسکین کرتے ہیں تو مثل کے نمبرز بائیں جانب آجاتے ہیں ۔ صفحہ نمبر 2 جلد 2 ، صفحہ نمبر 18 جلد 2 اور صفحہ نمبر 66 پر دیکھ سکتے ہیں ۔ اسکے علاوہ سرورق پر جو دھبہ ہے وہ بھی موجود ہے ۔
بہرحال اسطرح تو ہوتا ہی ہے ۔ لیکن انکو الھدایہ نہیں ہٹانا چاہئے تھا ۔