Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
پاکستان بھر سے تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔کیا کوئی بھائی مجھے بتا سکتے ہیں کہ ان مقابلوں میں بطور مقرر شرکت کیسے کی جاتی ہے؟نیز کیا اہلیت ہونی چاہیئے اور یہ تقاریر کب منعقد کی جاتی ہیں؟؟؟
جو بھی معلومات رکھتے ہیں ضرور
راہنمائی فرمائیں ، اللہ جزائے خیر سے نوازے۔