• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید آخری سانسوں میں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس کا مطلب یہ نہیں ہے۔
اسلام کی مذہبی کتاب قرآن ہے۔
اسلام کے آخری پیغمبر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔


اہلحدیث کی دعوت

اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو۔کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامو اور کسی کی بھی بات کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹکرائے تو اس کو چھوڑ دو۔
لہذا یہ غلط فہمی ہے۔
کوئی بھی سچا اہلحدیث کبھی یہ نہیں کہے گا کہ۔۔۔
میری جماعت کے علماء کی بات مانو چاہے غلط کیوں نا ہو۔
کوئی بھی سچا اہلحدیث۔ہدایہ ، فضائل اعمال ، یا فیضان سنت کی دعوت دیتا نظر نہیں آئے گا بلکہ کتاب اللہ و سنت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت دے گا۔
یہ وضاحت ہے ابن آدم بھائی۔اس کو تو آپ نے نظر انداز کر دیا جس میں آپ کی باتوں کا جواب تھا۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
پاک ہند تو دور کی بات ابھی تک تو فیس بک پہ نہیں چھا سکا۔

آ پ جیسے مقلدو کو کیا پتا اھلحدیث کو ن ھیں آ پ بس آنکھیں بند کر کے اپنے علماء کے پیچھے چلو،،، فضا ئل اعمال کے مصنف کو دماغی توازن خراب ھونے کی وجہ سے ٤ سال کے لیے زہنی کاموں سے روک دیا گیا
تو انہوں نے اُس دورانیے میں فضا ئل اعمال لکھ ڈالی ،،،
آپ کے تو مذھب کا یہ حال ھے اور تم بات کر تے ھو جماعت اھلحدیث سے،،، شرم کرو ،، اور دین حق قبول کر لو ،، میں بھی دیوبندیو سے اھلحدیث ھوا ھوں،، اور الحمد للہ میری فیملی اور میرے کئی دوست بھی راہ حق پر آے ھیں ،،،
اور تو اور تمھا رے بڑے بڑے علماء بھی راہ حق پر آے ھیں ،،، توبہ کرلو،،،
لنک
Hikayaat-e-Sahaba - Lives, Stories of Sahaba (RA) - Companions of Muhammad (SAW)
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محدث فورم کے قواعد و ضوابط کے تحت دیگر اراکین پر ذاتی تنقید اور دوسروں کے بارے بدگمانی رکھنا یا ظاہر کرنا منع ہے۔ دعوت کیلئے بہت ضروری ہے کہ سب سے پہلے دوسروں کا احترام کرنا سیکھا جائے اور اسلام نے جو اخلاقیات کا درس دیا ہے اس پر سب سے پہلے خود عمل کیا جائے پھر دوسروں کو کسی بات کی طرف دعوت دی جائے۔ بدقسمتی سے ابھی تک ہم میں وہ نبوی اخلاقیات کی پیروی کا جذبہ نہیں۔
اس دھاگے میں بھائیوں کے درمیان چونکہ کوئی مثبت بحث یا تنقید برائے اصلاح کا عمل نظر نہیں آتا۔ لہٰذا آپسی اختلاف کو بڑھنے سے روکنے کے لئے یہ دھاگہ مقفل کیا جا رہا ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top