• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کی جامع تعریف

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
میں نے خوب سمجھ لیں کی گردان اسی لیے دہرائی تھی کہ خدشہ تھا کا اب بھی نہیں سمجھ سکیں گے ۔
عالی جناب !
میں نے جو اشعار پیش کیے ہیں اس میں ہر چیز میں تناقض وتباین و مخالفت کی حد بندی ذکر کی گئی ہے ۔
جس میں کتاب وسنت کی مخالفت بھی شامل ہے اور دیگر کی بھی ۔
فتدبر!
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,332
پوائنٹ
180
لگتاہے کہ آنجناب کے نزدیک کچھ چیزیں خلط ملط ہوگئی ہیں۔تعارض اوراختلاف
جب کہ ان میں واضح فرق ہے؟
گزارش ہے کہ دوبارہ اس پر غورکریں !
ورنہ عرض گزار ہونے کیلئے توہم یہاں پرہیں ہی
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
تقلید کی تعریف میں ہم نے کہا کہ کتاب وسنت کے خلاف کسی کی بات کو ماننا تقلید ہے
تو اس خلاف اور تعارض اور تباین اور منافات اور تناقض کے مابین کوئی فرق نہیں ہے ۔
 
Top