• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کے متعلق

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں جی! آپ کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ ہم کسی محدث کے بھی مقلد نہیں ہیں! ہم نے خود پر یہ قید نہیں لگائی ہے!
یہ قید آپ نے خود پر لگائی ہے کہ آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہو!
آپ کوئی دلیل دیں کہ جس امام کی تقلید کیجاتی ہو ، خاص اسی سے تعریفِ تقلید منقول ہونا شرعا لازم ہے؟؟؟
اور یہ بھی بتائیں کہ
عدم نقل عدم وجود کو مستلزم ہے؟؟؟
اور یہ بھی کہ
عدم نقل اور نقل عدم ایک ہی چیز ہے؟؟؟
 
آپ میرے احوال پر مطلع کیسے ہوئے ، میں نے کب کہا کہ میں حنفی ہوں؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کوئی دلیل دیں کہ جس امام کی تقلید کیجاتی ہو ، خاص اسی سے تعریفِ تقلید منقول ہونا شرعا لازم ہے؟؟؟
اور یہ بھی بتائیں کہ
عدم نقل عدم وجود کو مستلزم ہے؟؟؟
اور یہ بھی کہ
عدم نقل اور نقل عدم ایک ہی چیز ہے؟؟؟
کشمیر خان بھائی!
جب نماز ، روزہ ، حج ، زکوة وغیرہ سب میں امام صاحب کی ہی ماننی ہے، تو یہاں کسی اور کی کیوں؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
آپ میرے احوال پر مطلع کیسے ہوئے ، میں نے کب کہا کہ میں حنفی ہوں؟؟؟؟
بہت اچھا کیا خانصاحب آپ نے جو اپنے حنفی نہ ہونے کا اعلان کردیا ۔۔شاباش اسی طرح مقلد نہ ہونے کا اعلان بھی بلا تاخیر فرمائیں ؛
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
بہت اچھا کیا خانصاحب آپ نے جو اپنے حنفی نہ ہونے کا اعلان کردیا ۔۔شاباش اسی طرح مقلد نہ ہونے کا اعلان بھی بلا تاخیر فرمائیں ؛
داد دیتا ہوں آپکی عقل کی جناب!!!
یہ نتیجہ جناب نے کہاں سے اخذ فرمالیا؟؟
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
جناب!!۔
ابھی تک مقدمہ مسلم سے آپکو تعریف علم اصول حدیث نہیں مل سکی اور امام بخاری سے بھی یہی تعریف؟؟
جلد لے آئیں یہ تعریف ، تاکہ بات آگے بڑھائی جا سکے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب۔۔
آپ محدثین کی تقلید کرتے ہیں بہت سی باتوں میں مگر مقر نہیں ہیں۔
جرح مبہم مطلقا نامقبول ہے جناب کے ہاں؟؟؟؟
اس پر بھی روشنی ڈال دیں جناب!
تقلید کے عنوان پر تھریڈ ہے اور صاحب فرماتے ہیں اصول جرح و تعدیل پر بھی روشنی ڈالیں!
کشمیر خان بھائی! جب تک تقلید کا چشمہ لگا رہے گا، سب کچھ مبہم ہی نظر آئے گا!
ایک بات آپ کو اور معلوم ہو نا چاہئے کہ کسی بات کا مبہم ہونا اعتباری ہوا کرتا ہے!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

تقلید کے عنوان پر تھریڈ ہے اور صاحب فرماتے ہیں اصول جرح و تعدیل پر بھی روشنی ڈالیں!
کشمیر خان بھائی! جب تک تقلید کا چشمہ لگا رہے گا، سب کچھ مبہم ہی نظر آئے گا!
ایک بات آپ کو اور معلوم ہو نا چاہئے کہ کسی بات کا مبہم ہونا اعتباری ہوا کرتا ہے!
آپ کا یہ دعوی سراسر غیر درست ہے کہ ’’آپ محدثین کی تقلید نہیں کرتے‘‘۔
میں نے بطور برہان کلام کیا تھا ، مگر جناب سمجھ نہ سکے!!
 
Top