کشمیر خان
مبتدی
- شمولیت
- اگست 22، 2015
- پیغامات
- 190
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 25
آپ کوئی دلیل دیں کہ جس امام کی تقلید کیجاتی ہو ، خاص اسی سے تعریفِ تقلید منقول ہونا شرعا لازم ہے؟؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں جی! آپ کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ ہم کسی محدث کے بھی مقلد نہیں ہیں! ہم نے خود پر یہ قید نہیں لگائی ہے!
یہ قید آپ نے خود پر لگائی ہے کہ آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہو!
اور یہ بھی بتائیں کہ
عدم نقل عدم وجود کو مستلزم ہے؟؟؟
اور یہ بھی کہ
عدم نقل اور نقل عدم ایک ہی چیز ہے؟؟؟