• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاوت قرآن کے لئے بہترین سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو لنک شئیر کر رہا ہوں وہاں سے آپ تلاوت قرآن پاک کے لئے بہترین سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرلے سکتے ہیں اور کمپیوٹر پر قرآن کی تلاوت با آسانی کر سکتے ہیں۔
لنک ہے: In the Name of Allah
والسلام علیکم
ڈاکٹر حسین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
http://www.mp3quran.net/eng/

ایک بہترین ویب سائٹ ہے جو کہ دنیا کے مشہور قراء کی آوازوں میں قرآن مجید کی تلاوت آن لائن اور ڈاون لوڈنگ کی سہولت کے ساتھ ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
http://quran.ksu.edu.sa/ayat/?l=en

اسی طرح یہ سائٹ آن لائن تو کام کرتی ہی ہے مکمل سائٹ بھی ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے اور انڈرائیڈ موبائل کی مارکیٹ سے بھی اسے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے اس میں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ بچوں کے لیے قرآن معلم مختلف قاریوں کی آواز میں موجود ہے
 
Top