• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلمیذ بھائی سے ان کے اپنے دیے ہوے جواب کی وضاحت مطلوب ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میں نے ایک تھریڈ فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا بنایا​
جس کا لنک یہ ہے​
وہاں پر تلمیذ بھائی نے یہ جواب دیا​
جس طرح منکرین الحدیث احادیث کی کتب میں سے ضعیف ، موضوع وغیرہ احادیث کو نقل کرکے احادیث کے ذخیرہ پر اعتراض کرتے ہیں ، اسی طرح فقہ کے مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں
احناف کا مذکورہ معاملہ میں موقف مفتی بہ قول کے مطابق دارالحرب میں بھی سودی قرض لینا جائز نہیں​
دارالعلوم دیوبند کا فتوی​
جامعہ بنوریہ سائٹ کا فتوی​
اب تلمیذ بھائی سے سوال یہ ہے کہ پلیز ذرا اپنی اس بات​
جس طرح منکرین الحدیث احادیث کی کتب میں سے ضعیف ، موضوع وغیرہ احادیث کو نقل کرکے احادیث کے ذخیرہ پر اعتراض کرتے ہیں ، اسی طرح فقہ کے مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں​
کی وضاحت کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ​
کیا​
جس طرح احادیث کی کتب میں ضعیف و موضوع احادیث موجود ہیں ، اسی طرح فقہ کی کتب میں شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیں تو پلیز
فقہ کی روشنی میں شاذ ' متروک ' غیر مفتی بہ اقوال ان سب کی تعریف کر دیں​
تا کہ ہمارے علم میں اضافہ ھو​
شکریہ​
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@تلمیذ بھائی آپ کے جواب کا انتظار ہے - اگر جواب نہیں ہے تو بتا دیا کریں تا کہ آپ کو بار بار ٹیگ نہ کرنا پڑے - شکریہ
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
@تلمیذ بھائی آپ کے جواب کا انتظار ہے - اگر جواب نہیں ہے تو بتا دیا کریں تا کہ آپ کو بار بار ٹیگ نہ کرنا پڑے - شکریہ
اولا
محترم قلت علم و وقت کی وجہ سے میں ہر ٹیگ پر جواب نہیں دے سکتا ۔ اس لئیے آپ سے مودبانہ گذارش ہے مجھے ٹیگ نہ کیا جائے
ثانیا
آپ نے مجھ سے شاذ و غیر مفتی بہ مسائل کی اصلاحات کے متعلق پوچھا ہے ۔ یہ اصطلاحات تو آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو پھر مجھ سے پوچھنے کا کیا معنی ۔ صرف اور صرف وقت برباد کرنا
ثبوت

آپ نے یہ اصطلاحات یہاں استعمال کیں ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/نواب-صدیق-حسن-خان-کی-کتابوں-کا-حکم.22431/
اّپ کا ان اصطلاحات کو استعمال کرنا ثابت کرتا ہے آپ ان اصطلاحات سے واقف ہیں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اولا
محترم قلت علم و وقت کی وجہ سے میں ہر ٹیگ پر جواب نہیں دے سکتا ۔ اس لئیے آپ سے مودبانہ گذارش ہے مجھے ٹیگ نہ کیا جائے
ثانیا
آپ نے مجھ سے شاذ و غیر مفتی بہ مسائل کی اصلاحات کے متعلق پوچھا ہے ۔ یہ اصطلاحات تو آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو پھر مجھ سے پوچھنے کا کیا معنی ۔ صرف اور صرف وقت برباد کرنا
ثبوت

آپ نے یہ اصطلاحات یہاں استعمال کیں ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/نواب-صدیق-حسن-خان-کی-کتابوں-کا-حکم.22431/
اّپ کا ان اصطلاحات کو استعمال کرنا ثابت کرتا ہے آپ ان اصطلاحات سے واقف ہیں

کوئی بات نہیں اگر آپ فقہ کی ان اصطلاحات کا جواب نہیں دینا چاہتے تو نہ دیں - یہ پرانا وطیرہ ہے احناف کا - احناف سے ان کی اپنی کتابوں کا پوچھو تو جواب میں اہلحدیث کی کتب کا حوالہ - لگتا ہے کہ احناف کا جواب اہلحدیث کی کتب ہیں - (ابتسامہ )

مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ خود نہیں جانتے یہ اصطلاحات - تو پھر یہاں جواب دینے کا مطلب -

جس طرح منکرین الحدیث احادیث کی کتب میں سے ضعیف ، موضوع وغیرہ احادیث کو نقل کرکے احادیث کے ذخیرہ پر اعتراض کرتے ہیں ، اسی طرح فقہ کے مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں
احناف کا مذکورہ معاملہ میں موقف مفتی بہ قول کے مطابق دارالحرب میں بھی سودی قرض لینا جائز نہیں
دارالعلوم دیوبند کا فتوی

http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=17238

جامعہ بنوریہ سائٹ کا فتوی
http://www.jamiabinoria.net/efatawa/urdumasail/17853.html

ایک طرف اپنی فقہ کو بچانے کی خاطر جواب دینا اور دوسری طرف جواب گول کر جانا - لیکن کوئی بات نہیں - (ابتسامہ )
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
لولی آل ٹائم
آپ مجھے صرف اتنا بتادیں کہ جب آپ خود یہ اصطلاحات استعمال کر رہے ہیں تو مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں ، آپ بھی ان اصطلاحات سے واقف ہیں اسی لئیے تو آپ ان کو مستعمل کر رہے ہیں جیسا کہ میں نے اوپر ثابت کیا ، اگر دیگر امور چھیڑنے ہے تو بحث برائے بحث سے معذرت
 
Top