• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اسحاق بھائی امی کی طبیعت کا بتائیے اب کیسی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شیخ محترم ویسے تو انہیں ہائی شوگر اور اس مرض سے تعلق رکھنی والی دیگر بیماریوں کا سامنا تھا، لیکن اس عید کے دن گھر میں فرش پر پھسل کر گرنے سے ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ،
واقعہ کے دو تین دن بعد آپریشن کیا گیا ، پہلے ہفتہ دس دن شدید تکلیف دہ تھے ،
اب جاکر اللہ کے کرم سے کچھ طبیعت سنبھلی ہے ، لیکن آپ جانتے ہیں ہڈی جڑنے تک کافی مشکلات ہیں
اس لئے تمام محترم بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ،
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ المستعان
اسحاق بھائی خوب خدمت کیجیے گا جتنی ہو سکے اپنی ذات فراموش کر دیجیے گا
ماں کا نعم البدل نہیں ہوتا اللہ کا بہت بڑا انعام ہوتا ہے یہ خوبصورت وجود
میری ماں جی کا بوقت وفات ان کا سر میری گود میں تھا اور میرے سامنے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ لمحہ آنکھوں سے اوجھل ہوتا ہی نہیں
اللہ خوبصورت اللہ کے فیصلے بھی خوبصورت لیکن اسحاق بھائی دل کی بات کہوں یقین ہی نہیں آتا ابھی تک
پھر پتا چلا کہ ماں کتنا بڑا انعام ہے
ماں جی کو اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی یہ تمام تکالیف ان کے حق میں خیر کا باعث بنیں اور ان کی وہ تمام دعائیں جو وہ آپ سب بہن بھائیوں کے لیے کرتی ہیں وہ تما م دعائیں آپ سب کے حق میں قبول فرمائے
 

راھسدف

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2018
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
اللہ تعالٰی محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے-
 
Top