• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
اے اللہ بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے شفاء عطاء فرما تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے
آمین ۔۔۔۔ وجزاکم اللہ خیراً
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اللہ تعالٰی محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ ،جزاکم اللہ خیراً
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالٰی شیخ محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اللہ سبحان و تعالٰی شیخ محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یا اللہ! ہماری والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسأل الله العظيم رب العرش الكريم ان يشفيها ويعافيها
اللهم اشفها شفاء ليس بعده سقما ابداً
آمین!
اللہ ہم سب کو والدین کی خدمت کی توفیق اور موقع دے، کہ روز قیامت اجر پائیں!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اللہ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے. آمین
آمین یارب العالمین
وجزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء

آمین!
اللہ ہم سب کو والدین کی خدمت کی توفیق اور موقع دے، کہ روز قیامت اجر پائیں!
آمین یا رب العالمین
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ،وزادکم اللہ علماً و فضلاً
 
Top