محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
آپ کا تو وہی حال ہے کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو -اگر تقلید کے ہر پہلو سے گفتگو کرنی تھی تو تھریڈ میں یہ سوال کیا دھوکہ دہی کے لئیے لگایا تھا
تمام مقلدیں کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں
اعتراض کچھ کیا اور جب لاجواب ہوگئے تو ديکر موضوعات چھیڑ دیے
تو یہ سوال کیوں پوچھا گيا ۔
تمام مقلدیں کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں
سوال تو یہ ہونا چاءھئيے تھا تقلید کو حدیث رسول سے ثابت کرو ، اب جب صحابی کے حوالہ سے قول بیان کردیا گيا تو حدیث کا حوالہ مانگا جارہا ہے اور اگر کسی متعلق تھریڈ میں حدیث کے حوالہ سے جواب دیا گيا تو مجھے یقین واثق ہے کہ بات قرآن پر چلی جائے گي
جب تحقیق ہی نہیں تو بیچ میں کودے کیوں ، ویسے تو غیر مقلد ہر بات میں تحقیق اور دلیل کی بات کرتےہیں اور علمی قابلیت اتنی ہے کہ بغیر تحقیق و دلیل کے کود پڑتے ہیں تو غیر متعلق امور چھیڑتے ہیں
یعنی کسی صحابی کا قول اس تک صحیح نہ مانے جائے گا جب تک ثابت نہ ہوجائے کہ وہ خود اس پر عامل ہے ۔ ما شاء اللہ یہ اقوال کی تصحیح و تضعیف کا اصول آپ نے کہا سے لیا ، ذرا حوالہ دیں تاکہ ثابت ہوجائے غیر مقلدین تحقیق کے بعد بحث میں کودتے ہیں خوامخواہ نہیں
جب تقلید کے بارے میں سوال کرو تو آئیں بائیں شائیں - کہ تقلید صرف عامی پر ضروری ہے - اور جب اسی تقلید کے بارے میں ان کے امام کے نظریات یا عمل جاننے کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو جواب نا دارد - بس غصے سے لال پیلے ہو جاتے ہیں-
اوپر سے تقلید کے وجوب اور اپنے امام کی قابلیت کو ثابت کرنے کے لئے آپ کے نام نہاد علماء یہ آیت بیان کرتے نہیں تھکتے کہ :
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ سوره النحل ٤٣
سو اگر تمہیں معلوم نہیں تو اہلِ علم سے پوچھ لو -
لیکن جب پوچھا جاتا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ عقائد میں امام صاحب کی تقلید کیوں نہیں کی جاتی - تو یہی احناف اپنے ہی امام کو اہل علم کی لسٹ سے خارج قرار دے دیتے ہیں - اب وجہ تو یہی لوگ بتا سکتے ہیں کے یہ علمی خیانت کیوں سر انجام دی جاتی ہے ؟؟؟
جن کو آپ غیر متعلق امور قرار دے رہے ہیں ان کے جوابات آپ کے غیر مطلقہ سوالات کے زمن میں ہی دے گئے ہیں - اپنی پوسٹ پر جا کر چیک کرلیں -
اور ظاہر ہے صحابہ کرام ہم مسلمانوں کی طرح نہیں تھے کہ ایک بات که دی اور اس عمل نہیں- جو بات کہتے تھے اس پر عمل بھی ثابت ہوتا تھا - اسی لئے آپ سے پوچھا ہے کہ حضرت عبدللہ بن مسعود رضی الله عنہ ظاہر ہے کسی نا کسی کے تو مقلد ہونگے - ہمیں نہیں معلوم تو آپ ہی بتا دیں تک کہ ہماری بھی تسلی ہو جائے-