ابو بصیر
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 30، 2012
- پیغامات
- 1,420
- ری ایکشن اسکور
- 4,198
- پوائنٹ
- 239
بھائی عمر سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔عمر پوچھنے کا جواز نہیں بنتایاسر بھائی میں نے دو بار پہلے بھی درخواست کی تھی کے آپ کی عمر کیا ہے؟؟؟۔۔۔
بھائی اگر میں کوئی بات کہنا چاہ رہا ہے دبے لفظوں میں تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں لیا کیجئے کے میرا مقصد آپ پر تنقید ہے۔۔۔