• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام یونی کوڈ کتب کا ایک لنک

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
میں یونی کوڈ کتب کے حصہ کو دیکھتا رہا لیکن کوئی ایک ایسا لنک نہیں ملا جہاں سے ساری کتب ڈاؤنلوڈ کی جا سکیں۔
اگر ہو تو ربط فراہم کر دیں۔ اگر نہیں ہے تو ہونا چاہیے پڑھنے والوں کے لیے نہایت مفید ہو گا۔
والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
تمام کتابوں کو ایک ہی مرتبہ ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
ہزاروں کتابیں ایک ہی لنک میں شاید آبھی نہیں سکیں گے۔ اگر کر بھی دی جائیں، تو انہیں اپلوڈ کرنا بھی مشکل، اور پھر ڈاون لوڈ کرنا بھی مشکل۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
تمام کتابوں کو ایک ہی مرتبہ ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
ہزاروں کتابیں ایک ہی لنک میں شاید آبھی نہیں سکیں گے۔ اگر کر بھی دی جائیں، تو انہیں اپلوڈ کرنا بھی مشکل، اور پھر ڈاون لوڈ کرنا بھی مشکل۔
جواب دینے کا بہت شکریہ ۔ میں تمام کتب کو ایک ہی لنک میں دینے کی بات ہی نہیں کر رہا محترم ۔ ایک تو خوشی ہوئی کہ آپ کے پاس یونی کوڈ میں ہزاروں کتب ہیں ۔ میں یہ بات کر رہا ہوں کہ ایک تو تمام کتب کی کوئی فہرست ہو جہاں ایک ہی جگہ دیکھا جا سکے کہ کونسی کتب ہیں۔ دوسری بات یہ کہ ایک یونی کوڈ کتاب کا ایک لنک ہو جہاں سے ساری کتاب یونی کوڈ میں ڈاؤنلوڈ ہو سکے ۔ والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
تمام کتابوں کی فہر ست پر مشتمل ایکس فائل کا لنک محد ث لائبریری کے سرورق پر موجود ہے۔
ایک کتاب کی تمام جلدوں کو ایک ہی لنک کرنے والی بات زیر غور تھی، اگر ابھی تک اس پر عمل نہیں بھی ہوا ، تو ہوجائے گا۔ إن شاءاللہ
رہی بات یونیکوڈ کتاب کے ایک لنک کی، تو بعض کتابوں کے حوالے سے اس طرح موجود ہے۔ اصل میں یونیکوڈ کتابیں مختلف اراکین پوسٹ کرتے ہیں، جیسے انہیں مناسب لگتا ہے۔
 
Top