الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کسی بھی سیکشن میں جا کر وہاں بائیں جانب ایک بٹن ہوتا ہے "نیا موضوع شروع کریں" وہاں کلک کر دیں، پہلے خانے میں عنوان لکھیں اور دوسرے میں تحریر ، اور پھر پوسٹ کر دیں۔
میں نے شاکر بھائی کے اپر کلک کر کے دیکھا ہے وہاں ایک بھائی نے یہی پوچھا تھا کہ موضوع کا خانہ ہے مگر مضمون لکھنے والا خانہ نہیں مل رہا مجھے بھی یہی مسئلہ ہے مگر شاکر بھائی نے جو لکھا ہے اس سے بھی نہیں مل رہا