• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توجہ طلب

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔
میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کے محدث فورم انتظامیہ کی توجہ اس امر کی طرف دلائی جائے کہ یہاں پر عربی میں جو بھی متن پیش کیا جائے ساتھ ہی اُس کا اردو ترجمہ بھی ہو۔۔۔ ہمارے بہت سے قارئین جو عربی سے ناواقف ہیں ان کی اس لاعلمی سے دین مخالف عناصر کامیاب ہوجاتے ہیں ہوتا یہ ہے وہ اپنا مدعا بیان کر کے حدیث کا عربی متن پیش کردیتے ہیں اور ایسی حرکت سے جو ساتھی عربی نہیں سمجھتا وہ گمان کا شکار ہوجاتا ہے ایسے میں سارا ایڈوانٹیج مخالفین کے حصے میں چلا جاتا ہے۔۔۔ جمشید اور بہرام صآحبان سے خاص طور پر یہ گذارش ہے کہ وہ اس بات کا خیال رکھیں۔۔۔ اور مجھے اُمید ہے کہ انتظامیہ میری اس گذارش کا نوٹس لے گی۔۔۔ اور مستقبل میں سختی سے ایسے ممبران کو تنبیہہ کی جائے گی جو صرف علامہ۔بننے کی چاہ میں عربی متن پیش کردیتے ہیں شکریہ۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
جزاک اللہ خیراً
بھائی آپ کی بات سے متفق ہوں۔۔۔بہت سی پوسٹ میری نظر سے بھی گزری جس میں عربی کا اردو ترجمہ نہیں تھا۔۔اس سلسلے میں کچھ پوسٹ تحقیق حدیث سیکشن میں بھی ہیں۔۔۔اردو متن ہونا ضروری ہے تاکہ سب آسانی سے سمجھ سکیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
ناپسند، غیرمتفق اور غیرمتعلق

میری انتظامیہ سے گذارش ہے۔۔۔
ان تین آراء کو ختم کیا جائے۔۔۔
اس سے ہو یہ رہا ہے کہ ایک ممبر آتا ہے وہ اپنی رائےکا اظہار کر کے چلا جاتا ہے۔۔۔
اس سے نقصان یہ ہورہا ہے پوسٹ کی تعداد جو تنقید اور اعتراض یا اختلاف کے وجہ سے بڑھ رہی تھی۔۔۔
وہ رک گئی ہے۔۔۔ باقی یہ میرا مشورہ ہے۔۔۔
انتظامیہ اس کو بہتر سمجھتی ہے لیکن میں مطمئن نہیں ہوں۔۔۔
 
Top