• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کنزالایمان کے آئینے میں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وَ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَآ اَنْزَلَ اﷲُ وَ اِلَی الرَّسُوْلِ قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْہِ ٰابَآئَ نَا اَوَ لَوْ کَانَ ٰابَآؤُھُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَھْتَدُوْنَ
٭ اور جب ان سے کہا جائے آئو اس طرف جو اللہ نے اتارا او ررسول کی طرف۔ کہیںہمیںوہ بہت ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا اگرچہ ان کے باپ دادا کچھ جانیں نہ راہ پر ہوں؟

(سورہ المائدہ آیت :104ترجمہ کنز الایمان صفحہ 160)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
قَالَ ھَلْ یَسْمَعُوْنَکُمْ اِذْ تَدْعُوْنَ اَوْ یَنْفَعُوْنَکُمْ اَوْ یَضُرُّوْنَ
٭ فرمایا کیا وہ تمہاری سنتے ہیںجب تم پکارو ۔ یا تمہارا کچھ بھلا برا کرتے ہیں

(سورہ شعراء:73-72)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جب کہا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف آئو تو منافق منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں


وَ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَآ اَنْزَلَ اﷲُ وَ اِلَی الرَّسُوْلِ رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْکَ صُدُوْدًا

٭ اور جب ان سے کہا جائے کہ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب او ررسول کی طرف آئو تو تم دیکھو گے کہ منافق تم سے منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں۔
(سورہ النساء آیت :61ترجمہ کنز الایمان صفحہ113)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ نے تمام رسول اس لئے بھیجے کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے

وَ مَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِکَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْ اِلَیْہِ اَنَّہٗ لَآ اِٰلہَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ

٭ اور ہم نے تم سے پہلے کوئی رسول نہ بھیجامگر یہ کہ ہم اس کی طرف وحی فرماتے کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو مجھی کو پوجو ۔

(سورہ الانبیاء آیت :25ترجمہ کنز الایمان صفحہ 419)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اﷲِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ ھُمْ یُخْلَقُوْنَ اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَائٍ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ
٭ اور اللہ کے سوا جن کو پوجتے ہیں وہ کچھ بھی نہیں بناتے اور وہ خود بنائے ہوئے ہیں مردے ہیں زندہ نہیں اور انہیں خبر نہیں کہ لوگ کب اٹھائے جائیں گے۔

(سورہ النحل آیت :21-20ترجمہ کنز الایمان صفحہ348)
(جن کو یہ خبر بھی نہیں کہ کب اٹھائیں جائیں گے ۔ وہ کسی کی کیا مدد کریںگے اور قیامت والے دن انسان ہی قبروں سے اٹھائے جائیں گے۔ من دون اﷲ سے مراد بندہ ہے بت نہیں۔ تفصیل کے لئے کتاب ھٰذا کا صفحہ نمبر19دیکھئے)۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ کُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اﷲَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ فَمِنْھُمْ مَّنْ ھَدَی اﷲُ وَ مِنْھُمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَیْہِ الضَّلٰــلَۃُ فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الْمُکَذِّبِیْنَ
٭ اور بیشک ہر امت میں ہم نے ایک رسول بھیجا کہ اللہ کو پوجو او رشیطان سے بچو تو ان میں سے کسی ایک کو اللہ نے سیدھی راہ دکھائی او رکسی پر گمراہی ٹھیک اتاری تم زمین میں چل پھر کر دیکھو کیا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا ۔

(سورہ النحل آیت :36ترجمہ کنز الایمان صفحہ350)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
شرک کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔


وَ لَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْکَ وَ اِلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکَ لَئِنْ اَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ

٭
او ربیشک وحی کی گئی تمہاری طرف او رتم سے اگلوںکی طرف کہ اے سننے والے اگر تونے اللہ کاشریک کیا تو ضرور تیرا سب کیا دھرا اکارت جائے گا اور ضرور توہار میں رہے گا ۔

(سورہ الزمر آیت :65ترجمہ کنز الایمان صفحہ 603)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے

اِنَّہٗ مَنْ یُّشْرِکْ بِاﷲِ فَقَدْ حَرَّمَ اﷲُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَ مَاْوٰہُ النَّارُ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ
٭
بیشک جو اللہ کا شریک ٹھہرائے تو اللہ نے اس پر جنت حرام کردی او راسکا ٹھکانہ دوزخ ہے او رظالموں کا کوئی مددگار نہیں۔

(سورہ المائدہ آیت:72ترجمہ کنز الایمان صفحہ 155
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
شرک اللہ معا ف نہیں کرے گا




اِنَّ اﷲَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَکَ بِہٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِکَ لِمَنْ یَّشَآئُ وَ مَنْ یُّشْرِکْ بِاﷲِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلاً بَعِیْدًا
٭ اللہ اسے نہیںبخشتا کہ اسکا کوئی شریک ٹھہرایا جائے او راس سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرما دیتاہے اور جو اللہ کا شریک ٹھہرائے وہ دور کی گمراہی میں پڑا۔
(سورہ النساء آیت :116ترجمہ کنز الایمان صفحہ125)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
صرف اللہ کو پکارنا چاہیئے

لَہٗ دَعْوَۃُ الْحَقِّ وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ لَا یَسْتَجِیْبُوْنَ لَھُمْ بِشَیْئٍ اِلَّا کَبَاسِطِ کَفَّیْہِ اِلَی الْمَآئِ لِیَبْلُغَ فَاہُ وَ مَا ھُوَ بِبَالِغِہٖ وَ مَا دُعَآئُ الْکٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ

٭ اسی کو پکارنا سچا ہے او راس کے سوا جن کو پکارتے ہیںوہ ان کی کچھ بھی نہیں سنتے مگر اس کی طرح جو پانی کے سامنے اپنی ہتھلیاں پھیلائے بیٹھا ہے کہ اس کے منہ میں پہنچ جائے او روہ ہرگزنہ پہنچے گا او رکافروںکی ہر دعا بھٹکتی پھرتی ہے۔

(سورہ الرعد آیت:14ترجمہ کنز الایمان صفحہ 324)
 
Top