• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کے دلائل

شمولیت
اگست 08، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
519
پوائنٹ
57
اسلام علیکم !

کچھ سائنسدان اللہ پر ایمان رکھتے ہیں ۔ کچھ سائنسدان، کائنات کی ان دیکھی ، بے سمجھی طاقتوں کو مانتے ہیں کہ ان طاقتوں کے ذریعے خوبخود تمام مخلوق بن گئی ۔

جیسے انسان،جانور ، پرندے ،درخت ، پھول ،پھل ،دریا ،سمندر ،چاند ، سورج، ستارے ، پہاڑ ، آسمان و زمین اور سب کچھ خودبخود بن گیا ۔

ھمارے صرف ایک سوال کا جواب، دنیا کے سب سے بڑے سائنسدان پر واجب ہے ۔

وہ سوال یہ ہے کہ اگر ان ،ان دیکھی طاقتوں ، بے سمجھی طاقتوں کو آپ اس قابل سمجھتے ہیں کہ یہ انسان، جانور، پرندے، کیڑے،پتھر،پہاڑ، دریا ،سمندر ،پیڑ ،پھل،پھول، چاند،سورج،ستارے،زمین و آسمان سمیت ہر چیز بنانے کی قدرت رکھتے ہیں تو

یہ طاقتیں ، ایک میز یا کرسی بنانے کی طاقت کیوں نہیں رکھتیں؟؟؟؟

اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے کہ ان طاقتوں میں اتنی صلاحیت ہے کہ یہ طاقتیں ایک میز یا کرسی بناسکتی ہیں ، تو کیا آپ ہمیں اس پوری کائنات میں ایک میز یا کرسی ایسی دیکھا سکتے ہیں ، جو جودبخود بن گئ ہو؟؟؟؟؟

اگر ایسی کرسی یا میز ہے ، جسے کسی انسان نے نہ بنایا ہو ، جو طاقتوں کے ذریعے خودبخود بن گئ ہو تو دیکھائیے ؟؟؟؟

کوئ ہے ایسی میز یا کرسی جو خودبخود بن گئ ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کوی ہے ؟؟؟؟؟؟ جواب : خاموشی

اچھا! اگر ایسی میز یا کرسی ،اس پوری کائنات میں نہیں ہے جو طاقتوں کے ذریعے خوبخود بن گئ ہو تو اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟؟؟؟؟

اسکا صرف اور صرف ایک ہی مطلب ہے ، اور وہ یہ ہے ان نام نہاد قوتوں میں اتنی بھی صلاحیت نہیں کہ وہ ایک میز یا کرسی خودبخود بنا لیں۔۔

اور اگر جو قوت خودبخود ایک میز اور کرسی بنانے کی بھی اہلیت نہیں رکھتی تو یہ طاقت خوبخود انسان، جانور، پرندے، کیڑے،پتھر،پہاڑ، دریا ،سمندر ،پیڑ ،پھل،پھول، چاند،سورج،ستارے،زمین و آسمان کیسے بناسکتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ذرا سوچئیے ! ان سائنسدادنوں نے اس قوت کو اللہ کی جگہ بٹھا دیا ، جو ایک میز یا کرسی بھی نہیں بناسکتیں ۔

ذرا سوچیں ! کیا ان سائنسدادنوں نے ان طاقتوں کو اللہ کی جگہ نہیں بٹھا دیا ؟؟؟ کیا یہ شرک نہیں ہے ؟؟؟؟

ذرا سوچئیے !!!!!!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔
 
شمولیت
دسمبر 29، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد!
فقال اللہ تعالیٰ: یا ایھاالذین اٰمنوا کونوا قوامین بالقسط شھداء للہ
وقال: اعدلوا ھو اقرب للتقویٰ (المائدہ : 8)
مورخہ 2014-12-25 بروز جمعرات روزنامہ جنگ میں ایک محترم کالم نگار کی طرف سے ایک تجویز سامنے آئی شاید جسے موصوف کے عقلی زاویوں نے مثبت تصور کیا ہو اور پھر اس خط و لکیر کی تابعداری اور نشر و اشاعت کو ضروری سمجھا ہو، تجویز میں احادیث کے ازسرے نو جائزے کا کہا گیا ہے، تعبیر کچھ یوں ہے:
’’ یہ بات صحیح ہے کہ عربیوں کے حافظے کی بہت دھومیں تھیں اور کہا جاتا تھا کہ وہ کئی نسلوں تک سنی ہوئی بات من وعن بیان کرنے پر قادر تھے لیکن ظاہر وباطن میں فرق کے علاوہ سفردرسفر سہوا اونچ نیچ بھی ہوسکتی ہے مین نے اپنے گذشتہ کالم میں تجویز کیا تھا کہ علماء کا ایک بورڈ احادیث کے تمام مجموعے کا ایک پھر جائزہ لے اور اس میں جو احادیث قرآن پاک کی تعلیمات اور سیرت طیبہ کے منافی ہوں انکی تاویل کرنے کی بجائے انہیں مسترد کر دیا جائے میرے نزدیک بہت سی ایسے روایات ہیں جنہیں گستاخانہ کہا جاسکتا ہے ‘‘
 
Top