• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکفیری خوارجی کی حقیقت

شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
محترم !
یا تو آپ سمجھ نہیں رہے یا سمجھنا نہیں چاہتے۔میں نے صاف کہا ہے کہ یہ ویڈیوز ٹی-ٹی-پی کی نہیں بلکہ میڈیا کی ہیں۔ہاں ان کی تائید صرف اس وجہ سے کی ہے کہ حق بات کی ہے۔اب یہ کہنا کہ مطلب کی بات ملے تو ایمان ورنہ نہیں۔تو جناب عرض ہے کہ مطلب کی بات ملے یا نا ملے یہ ہے ہی دجالی میڈیا ۔
باقی ثبوت، تو محترم! ثبوت آپ کسے کہتے ہے،ذرا وضاحت فرمائیے تاکہ ویسے ہی ثبوت مہیا کردوں۔
والسلام
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
محترم !
۔ہاں ان کی تائید صرف اس وجہ سے کی ہے کہ حق بات کی ہے۔اب یہ کہنا کہ مطلب کی بات ملے تو ایمان ورنہ نہیں۔تو جناب عرض ہے کہ مطلب کی بات ملے یا نا ملے یہ ہے ہی دجالی میڈیا ۔
والسلام
اس کا واضح مطلب یہی ہے نا کہ (بقول آپ کے) "دجالی میڈیا" کی بات بھی "حق" ہوتی ہے جس پر ایمان لانا حکیم صاحب کی "سنت" ہے۔ اس کے باوجود چاہیے میڈیا کتنی ہی سچی بات کہے بعض لوگوں نے تو یہی کہنا ہے
جناب عرض ہے کہ مطلب کی بات ملے یا نا ملے یہ ہے ہی دجالی میڈیا ۔
آپ نے جو ثبوت لگائے ہیں انہی کے متعلق ہم پوچھ رہے ہیں۔
حماد سلفی صاحب آپ نے دستاویزات لگائیں ہیں ان میں کہا میڈیا کو دجالی میڈیا کہا گیا ہے آپ نشاندہی کردیں۔
 
Top