• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکفیری خوارجی کی حقیقت

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
محترم اگر کوئی ڈھنگ کی دلیل دے سکتے ہو تو دے دو ورنہ اپنا وقت ضائع کرتے رہو
میرے بھائی آپ نے جو دعویٰ کردیا ہے کہ پورا میڈیا دجالی میڈیا ہے اُس پر کیا دلیل ہے؟ ہم نے تو تمام تر ثبوت دے دیئے ہیں۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
حماد سلفی صاحب آپ نے دستاویزات لگائیں ہیں ان میں کہا میڈیا کو دجالی میڈیا کہا گیا ہے آپ نشاندہی کردیں۔ آپ نے جو دستاویزات لگائیں ہیں ان میں تو ایسی کوئی بات نہیں۔ صرف غیرملکی پروگرام وغیرہ پر اعتراضات کیئے ہیں جن سے میڈیا کی مقامی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
آپ کے افاقہ کے لیے میں آپ کو بتادیتا ہوں کے مبشر لقمان کے پروگرام کو اتنی کوریج اے ار وے نے نہیں دی جتنی ٹی ٹی پی نے دی ہے۔ اگر وہ میڈیا کو دجالی سمجھتے تو کیوں پاکستان کے میڈیا کے پروگراموں پر اتنا اعتبار کرتے ہیں کہ اپنی خوارجی ویب سائٹ پر باقاعدہ پوسٹ بھی لگائی ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
حماد سلفی صاحب آپ نے دستاویزات لگائیں ہیں ان میں کہا میڈیا کو دجالی میڈیا کہا گیا ہے آپ نشاندہی کردیں۔ آپ نے جو دستاویزات لگائیں ہیں ان میں تو ایسی کوئی بات نہیں۔ صرف غیرملکی پروگرام وغیرہ پر اعتراضات کیئے ہیں جن سے میڈیا کی مقامی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
آپ کے افاقہ کے لیے میں آپ کو بتادیتا ہوں کے مبشر لقمان کے پروگرام کو اتنی کوریج اے ار وے نے نہیں دی جتنی ٹی ٹی پی نے دی ہے۔ اگر وہ میڈیا کو دجالی سمجھتے تو کیوں پاکستان کے میڈیا کے پروگراموں پر اتنا اعتبار کرتے ہیں کہ اپنی خوارجی ویب سائٹ پر باقاعدہ پوسٹ بھی لگائی ہے۔
محترم ! ہم نے آپ کے چہیتوں کی کاروائیاں آپ کے سامنے رکھی۔رہی یہ بات کہ ٹی ٹی پی نے مبشر لقمان کے پروگرامز کو زیادہ اہمیت دی اور اپنی سائیٹس پر بھی لگایا تو جناب من! اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ ٹی ٹی پی کے پروگرامز ہے بلکہ وہ تو بطور ثبوت ہے کہ ہم کہے کہ میڈیا غیروں کے ایجنٹ کا کام کر رہے ہیں تو واویلا اب کم سے کم اپنی تو سنو۔
وہ کہتے ہے نا کہ میرا نہیں بنتا تو نا بن،اپنے آپ کا تو بن۔
میرے خیال میں آپ کو وہ ''بلبلے'' والی تصویر نظر نہیں آئی اسی لئے تو اس کا جواب ہی نہیں اور جناب وہ بھی اے-آر-وائی ہی کا ڈرامہ سیریل ہے۔
آخر میں یہ کہ آپ سے پہلے بھی گزارش کی کہ اس سے افاقہ نا ہو تو مزید ٹھیکے بھی لگا سکتا ہوں۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
میاں! بہت سادہ الفاظ میں کہا گیا تھا کہ​
حماد سلفی صاحب آپ نے دستاویزات لگائیں ہیں ان میں کہا میڈیا کو دجالی میڈیا کہا گیا ہے آپ نشاندہی کردیں۔
بجائے نشاندہی کرنے کہ آپ نے ٹیکے لگانے شروع کردیئے ہیں۔​
محترم ! ہم نے آپ کے چہیتوں کی کاروائیاں آپ کے سامنے رکھی۔
جناب جن کی کاروائی آپ نے ہمارے سامنے رکھی ہے اسی میں سے آپ سے مطالبہ کیا تھا کہ آپ نشاندہی کر دیں۔​
رہی یہ بات کہ ٹی ٹی پی نے مبشر لقمان کے پروگرامز کو زیادہ اہمیت دی اور اپنی سائیٹس پر بھی لگایا تو جناب من! اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ ٹی ٹی پی کے پروگرامز ہے بلکہ وہ تو بطور ثبوت ہے کہ ہم کہے کہ میڈیا غیروں کے ایجنٹ کا کام کر رہے ہیں تو واویلا اب کم سے کم اپنی تو سنو۔​
وہ کہتے ہے نا کہ میرا نہیں بنتا تو نا بن،اپنے آپ کا تو بن۔​
نہیں ابو حماد صاحب ادھر آپ نے دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے۔ ہم آپ کے حکیموں کے حکمت بھرے وہ الفاظ یہاں نکل کردیتے ہیں جن میں لقمانی منجن کو دل کھول کر داد کی گئی ہے۔​
پوسٹ کے شروع میں ہی لکھا ہے​
پنڈورا باکس کھل گیا
اہم دستاویزات اور ویڈیو شواہد​
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہے​
اس کے بعد لکھا ہے​
مگر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہی ایک چینل نے ''پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات'' میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ویڈیو شواہد اور اہم دستاویزات عوام کے سامنے پیش کر دی ہیں
یہ دیکھیں اپنے مطلب کی بات ملی تو فوراََ ایمان لے آئے اور جب اپنے مطلب کی بات نا ملے تو دجالی میڈیا ہو جاتا ہے۔ حکیم صاحب داد دیتے ہوئے فرماتے ہیں​
پروگرام کے میزبان مبشر لقمان نے نہایت دلیری سے اپنا سارا پروگرام ہی بھارتی خفیہ ایجنسی کی پاکستان میں گھناونی سازشوں اور کاروائیوں پر کر دیا
دیکھیں ابو حماد صاحب حکیم صاحب پورا پورا ایمان لائے ہیں۔​
میرے خیال میں آپ کو وہ ''بلبلے'' والی تصویر نظر نہیں آئی اسی لئے تو اس کا جواب ہی نہیں اور جناب وہ بھی اے-آر-وائی ہی کا ڈرامہ سیریل ہے۔​
یہ بات آپ کی سمجھ نہیں آئی ڈرامہ سیریل اور دجالی میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کرنا۔۔۔۔۔ ان میں کیا تعلق ہے۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آیا؟​
آخر میں یہ کہ آپ سے پہلے بھی گزارش کی کہ اس سے افاقہ نا ہو تو مزید ٹھیکے بھی لگا سکتا ہوں۔​
جناب آپ حکیم صاحب کے باڑے میں جاکر ٹیکے لگانے کی مشق کریں۔ ہم تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں آپ نے جو دستاویز لگائی ہے اس میں کہاں میڈیا کو دجالی کہا گیا ہے۔​
 
Top