• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکفیری خوارجی کی حقیقت

شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
سبحان اللہ کیا لنک دئیے ہیں
میں سمجھا ویڈیوز ہونگے، مگر وہی اپنے آقاؤں کے اداروں کی رپورٹس۔
ویسے کتنے پیسے ملتے ہیں انٹرنیٹ پر بیٹھ کر شہیدوں کے خون سے کھیلنے کے؟
شرم کرو اور ڈوب مرو
اخبار نے کہہ دیا کہ جی طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی اور تم بغلیں بجاتے دنڈورا پیٹنا شروع کردیتے ہو۔شرم کرو
اللہ کے سامنے حاضر ہونا ہے
جب ایک بندا خود کہے کہ میں اس ترتیب کے کام نہیں کرتا تو اس پر الزام لگانے کے بعد ثبوت مہیا کیا جاتا ہے۔ الزام تراشی نہیں
آج تک کتنے دھماکوں کے ثبوت مہیا کئے گئے ہے؟
کوئی ویڈیو لنک دو ناعاقبت اندیش آدمی
اور میرے محترم آپ نے پشاور دھماکے کے بارے میں فورم پر اس کے بابت تھریڈ کا لنک دیا ہے، تو جناب من آپکی خدمت اس لنک اور اس آخری جملہ
ویسے آپ رہتے تو اسی دنیا میں ہیں نا؟
کے بارے میں کہ یہ ناکارہ اس وقت چرچ کے سامنے سے ہی گزر رہا تھا، کہ رہتا ہی وہی ہوں، اس لئے وہاں کے اصل حالات سے ہم باخبر ہے آپ جیسے نیٹ کے '' شیر ''نہیں
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92

یہ وہ ادارے ہیں جن کو حکیم جی انجہانی انٹرویو دیا کرتے تھے۔ یہ ادارے معتبر ہیں اسی لیے تو حکیم جی انجہانی انٹرویوں دیتے تھے۔ صرف اخبار ہی نہیں انٹیلیجنس معلومات بھی ہوتی ہیں جس کی تفصیل انہی خبروں میں موجود ہے۔ اگر آپ اصل حالات سے باخبر ہیں تو خبریں کیوں مانگ رہے تھے؟؟؟؟؟
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ٹی ٹی پی اسی طرح بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ کئی بار بی بی سی کو بھی فون کر کے حملوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ اگر کوئی شخص ٹی ٹی پی کا نام لے کر ذمہ داری قبول کرتا ہے تو اس کے دعویٰ کو انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر جانچا جاسکتا ہے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ٹی ٹی پی اسی طرح بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ کئی بار بی بی سی کو بھی فون کر کے حملوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ اگر کوئی شخص ٹی ٹی پی کا نام لے کر ذمہ داری قبول کرتا ہے تو اس کے دعویٰ کو انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر جانچا جاسکتا ہے۔
یہ میڈیا دجالی ہے اس کی خبروں کا کوئی یقین نہیں ہےآج ساری دنیا میں مسلمانوں پر کتنا ظلم ہو رہا ہے لیکن یہ سب لوگ خاموش ہیں
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
یہ میڈیا دجالی ہے اس کی خبروں کا کوئی یقین نہیں ہےآج ساری دنیا میں مسلمانوں پر کتنا ظلم ہو رہا ہے لیکن یہ سب لوگ خاموش ہیں
ٹی ٹی پی کرتا دھرتا سب اسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہیں۔ اگر یہ میڈیا دجالی ہے تو کیا انٹیلیجنس ایجنسیاں بھی دجالی ہیں یا جو کوئی ٹی ٹی پی اصلیت سامنے لائے وہ دجالی ہوجاتا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی حکیم صاحب نے بی بی سی کو انٹرویو دیا تھا۔ میرا خیال ہے کہ 98 فیصد خبریں درست ہوتی ہیں اور 2 فیصد بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتہ چل جاتا ہے کہ اصل حقیقت کیا ہے۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
پہلے ہی حکیم صاحب نے بی بی سی کو انٹرویو دیا تھا
ہاں ، تو یہ انٹرویو سن لیا ہے نا ۔ اس میں موصوف صاحب نے صاف صاف کہا ہے کہ ہمارے اہداف معلوم ہے ۔ ہم مساجد اور عوامی مقامات پر دھماکے نہیں کرواتے اور نہ کریں گے ۔ یہ تمام ہمارے بھائی ہیں اور ان کی جان ومال کی حرمت کے قائل ہیں ۔ دجالی میڈیا کے وہ بیانات جو خود تحریک والے اس کی تردید کرتے ہیں ، وہ آپ لوگ مانتے ہیں ۔ لیکن جو بیانات وہ جو خود تحریک والے نشر کرے یا پھر اسی دجالی میڈیا پر نشر کروائے، جو کہ تردیدی ہو اور صاف صاف اپنا موقف بیان کیا ہو ، نہیں مانتے ۔ کیوں ؟
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ہاں ، تو یہ انٹرویو سن لیا ہے نا ۔ اس میں موصوف صاحب نے صاف صاف کہا ہے کہ ہمارے اہداف معلوم ہے ۔ ہم مساجد اور عوامی مقامات پر دھماکے نہیں کرواتے اور نہ کریں گے ۔ یہ تمام ہمارے بھائی ہیں اور ان کی جان ومال کی حرمت کے قائل ہیں ۔ دجالی میڈیا کے وہ بیانات جو خود تحریک والے اس کی تردید کرتے ہیں ، وہ آپ لوگ مانتے ہیں ۔ لیکن جو بیانات وہ جو خود تحریک والے نشر کرے یا پھر اسی دجالی میڈیا پر نشر کروائے، جو کہ تردیدی ہو اور صاف صاف اپنا موقف بیان کیا ہو ، نہیں مانتے ۔ کیوں ؟
اتنی بات تو بچہ بھی جانتا ہے کہ چور چوری کے کبھی اقرار نہیں کرتا کہ یہ چوری اُس نے کی ہے۔ اتنے معصوم آپ بھی نہیں ہیں کہ سیدھی سادھی بات آپ کی سمجھ میں نہ آئے
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بعض لوگ عوام کو گمراہ کرنے کے لیے میڈیا کا مطلقاََ انکار کردیتے ہیں۔ لیکن یہ بات درست نہیں کیونکہ میڈیا تو وہی کچھ دیکھاتا ہے جو ہوتا ہے۔ جیسے حکیم صاحب کا انٹرویوں۔ بی بی سی نے تو جو سوال کیے اور حکیم جی نے جو جو جوابات دیئے وہ نشر کردیئے۔ اب حکیم جی نے سوالوں کے جواب میں سچ و دیانت کا کتنا خون کیا اُس حساب دینے کے لیے وہ اپنے سفر پر روانا ہوچُکے ہیں۔ بی بی سی نے تو جیسا انٹرویو کیا ویسا ہی نشر کردیا۔
اس تھریڈ میں موجود خبر بھی درست ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
ٹی ٹی پی اسی طرح بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ کئی بار بی بی سی کو بھی فون کر کے حملوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ اگر کوئی شخص ٹی ٹی پی کا نام لے کر ذمہ داری قبول کرتا ہے تو اس کے دعویٰ کو انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر جانچا جاسکتا ہے۔
ویسے ہی فون ہوئے جیسے ابراہیم صاحب پراچہ کو حکیم اللہ محسود رحمہ اللہ کے نام سے کوئی اور کرتا تھا؟(ابتسامہ)
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ویسے ہی فون ہوئے جیسے ابراہیم صاحب پراچہ کو حکیم اللہ محسود رحمہ اللہ کے نام سے کوئی اور کرتا تھا؟(ابتسامہ)
میرے بھائی بی بی سی اورپراچہ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
 
Top