@اسحاق سلفینسیم بھائی ، @اسحاق سلفی بھائی کو ٹیگ کریں ، یہ محدث فتویٰ ہے ۔ اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔
@اسحاق سلفینسیم بھائی ، @اسحاق سلفی بھائی کو ٹیگ کریں ، یہ محدث فتویٰ ہے ۔ اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔
چار یا پانچ بار عمرے کے سفر کی سعادت حاصل ہوئی ہے لیکن دو رکعت کی جماعت کبھی نہیں دیکھی.السلام علیکم
ایک عمرہ زائر کے مطابق مسجد نبوی میں اس اذان کے بعد دو رکعت کی جماعت بھی ہوتی ہے ۔ وہ کس زمرے میں آئی گی۔؟
@مظاہر امیر
@محمد طارق عبداللہ
ماشاء اللہچار یا پانچ بار عمرے کے سفر کی سعادت حاصل ہوئی
کیا تھجد کے لئے اذان دینا بدعت ھے یا اسکی کوئی دلیل قران و سنت میں ھے ایک بھائی نے کھا ھے کہ مکہ ومدینہ میں تھجد کی نماز کے لئے اذان دی جاتی ھے اوریہ ایک بدعت ھے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے خیال سے محدث فتوی پر اس کا جواب موجود هے ۔ کوئی بهائی رہنمائی فرما دیں ۔
جزاکم اللہ تعالی خیراً وزادکم اللہ علماً و فضلاًخزاک اللہ خیرا