اسلام کو کفار سے بھی ذیادہ نقصان ہمیشہ منافقین نے پہنچایا ہے. ان کافروں کے تیار کردہ کتے جو پاکستان میں مسلمانوں کو لبرل اور سیکیولر بنانے کے لیے سر گرم ہیں خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں. بھینسا اور انگڑا نامی پیجز کی تفصیل ہم نے بہت پہلے ایف آئی اے کو پہنچائی تھی.. مگر افسوس کہ اس پر ہمیں آج تک کوئی جواب تو نہ دیا گیا لیکن یہ خبر ضرور آئی. اللہ جانتا ہے کہ یہ سب سچ ہے یا امریکہ کی طرف سے ان لوگوں کے خلاف کاروائی کرنے والے سائیبر کرائم بل کے خلاف پاکستان پر دباؤ ڈالنے کا ڈرامہ ہے..
ورنہ پاکستان میں آئے روز اتنے بندے اٹھائے جاتے رہے ہیں کبھی کسی کو میڈیا اور سوشل میڈیا نے اتنی اہمیت اور ہوا نہیں دی. انکی گستاخی کرتے وقت انکے خلاف آواز نہیں اٹھائی لیکن جب یہ خبر آئی تو سب کے سب شروع ہو گئے اور فیس بک کے تقریباً ہر پیج پر اسکی خبر اپلوڈ کی گئی.
میڈیا اسطرح کا طرز عمل صرف تب اپناتا ہے جب انکے آقا امریکہ کی کوئی گیم ہوتی ہے.
نجم شیٹی، عاصمہ جہانگیر، اعتزاز احسن، ماروی سرمد جیسے لوگ سب اسکی حمایت میں اپنا اپنا کردار ادا کریں گے.
ایسے موقع پر سب سے آسان طریقہ اپنانا چاہیے اور جو لوگ ان گستاخی کرنے والوں کا تحفظ دینے اور انکی حمایت کرنے کا کام. کریں ان سب کا ملک سے باہر نکال دینا چاہیے. اور مکمل پابندی عائد کرنی چاہیے تاکہ مسلمانوں کو سیکیولر بنانے والے ان ایجنٹس سے جان چڑوائی جا سکے.
موم بتی مافیہ تو پہلے ہی انکی بازیابی کے لیے سر گرم ہے جب کہ مسلمان گہری نیند میں سو رہے ہیں. وہ کھلے عام تمہارے پیغمبر کی تذلیل کرتے ہیں( نعوذبااللہ) دین اسلام کا تمسخر اڑا رے ہیں اور سب متحد ہو کر ایک دوسرے کو بچانے کا کام. بھی کرتے ہیں. جب کہ ہمارے ہاں اگر ایسا کرنے والے کا روکنے والا کوئی ہمت کرے تو اسکو بچانے کے لیے نہ مسلمان گھروں سے نکلتے ہیں اور نہ اسلام. کے قلعے میں اسکو کوئی رعایت دی جاتی ہے کیونکہ امریکہ اور این جی اوز کا پریشر ہوتا ہے. عیسائی عورت آسیہ گستاخ آج بھی ویسے کی ویسے ہی ہے.
تمسخر اڑانے کا کام طائف کے کافر اوباش لڑکوں نے آپ صل اللہ علیہ و سلم کے ساتھ کیا تھا جن کے لیے اللہ پاک نے فرشتہ بھیج دیا تھا کہ اھر آپ صل اللہ علیہ و سلم اجازت دیں تو دونوں پہاڑیوں کو آپس میں ملا کر انکو تباہ کر دیا جائے. اس سے پتا چلتا ہے کہ ایسے تمسخر اڑانے والے اللہ پاک کو ہر گز پسند نہیں.
فیس بک پر آج بھی بہت سے ایسے اکاؤنٹ اور پیجز سر گرم ہیں جو علماء کی تذلیل، مولویوں کے خلاف بکواس، لوگوں کو دین سے دور کر کے ناچ گانے پر لگانے والے موجود ہیں. کوئی انکی تحقیق نہیں کرتا اور نہ پکڑتا ہے کیونکہ پاکستان کے حکومتی اداروں کے پاس فیس بک، یو ٹیوب اور ان جیسی دیگر سوشل. میڈیا ویب سائیٹس کو کنٹرول کرنے کا اختیار ہی حاصل نہیں ہے.
یہ چند ایب سائیٹس تو ہم سے کنٹرول نہیں ہوتیں. جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں فیس بک والے پاکستانیوں کو اور مسلمانوں کو. جب بھی کوئی حق بات کرتا ہے تو اسے بلاک کر دیا جاتا ہے. لیکن جب کوئی دین اسلام. کو نقصان پہنچاتا ہے تو اسے لاکھوں ریپورٹ کرنے کے با وجود تحفظ دیا جاتا ہے. پھر بھی ہمیں ان کافروں کا مقصد سمجھ میں نہیں آتا؟؟
https://www.facebook.com/Dajjal/photos/a.557285017672803.1073741828.557263047675000/1271450766256221/?type=3&theater