• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
مدلس راوی کو یا تو کسی صورت قابل احتجاج ہی نہیں ہونا چاہیئے یا بھر اس کی تدلیس مضر نہیں ہونی چاہیئے۔
تبصرہ کے لئے زحمت دوں گا @اسحاق سلفی اور @اشماریہ صاحبان کو۔
یاد رکھئیے گا
آئین نو سے ڈرنا طرزِ کہن پے اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
کوئی حدیث جس میں مدلس راوی کا عنعنہ ہو کو ’’ضعیف‘‘ کا تغمہ پہنا کر رد کردیا جاتا ہے جبکہ وہ اہلحدیث کے خلاف ہو۔
ایسا کیوں؟
یہاں تک کہ اسی مدلس راوی کا عنعنہ سے اسی راوی سے روایت صحاح میں موجود ہو۔
 
Top