• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کی تعریف اور اس کی حقیقت

abulwafa80

رکن
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
64
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
57
تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جو جادو ہوا تہا اور اس سورہ الفلق اور الناس نازل ہوا اسکا کیا بہائ آپ کہ رہے ہے کی جادو کی کوئی حقیقت نہیں ہے تو?

Muhammad faizan akbar
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محترم عبد الوفا صاحب

سورہ الفلق اور سورہ الناس مکی سورتیں ہیں یہ مکہ میں نازل ہوئیں۔ جادو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر مدینہ میں کیا گیا تھا۔ میں صرف ان صورتوں کے نزول کا بتایا ہے باقی آپ موضوع سے متعلق افراد سے سوال پوچھیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جو جادو ہوا تہا اور اس سورہ الفلق اور الناس نازل ہوا اسکا کیا بہائ آپ کہ رہے ہے کی جادو کی کوئی حقیقت نہیں ہے تو?

Muhammad faizan akbar
آپ اس تهریڈ کا پہلا مراسلہ کئی بار غور سے پڑهیں ۔
 
شمولیت
مئی 19، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
جادو کی کوئی حقیقت نہیں ہر طرح کی تکلیف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے جادو ایک فریب ہے آنکھ کی نظر بندی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ ۔ ۔شکریہ۔۔۔ سوچ رکھنے والوں کے لئے یہ میسج ہے۔
الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جو جادو کیا گیا تھا پھر اس کی حقیقت کیا ہے
 

الرقیم

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2020
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
السام علیکم
بہت اچھا سوال ہے۔
اس کا تفصیلی جواب اس لنک میں ہے۔
اردو زبان میں https://archive.org/details/alraqeem-urdu_edition/page/143/mode/2up
انگریزی زبان میں https://archive.org/details/alraqeem-english_edition/page/143/mode/2up
اگر آپ کو یہ مختصر کتابچہ پسند آئے تو اسے احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ اس کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
 
Top