- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
جی میں بھی ان کی تعریفیں کیا کرتا تھا ، کئی لوگوں کو ان کی دوکان پر بھیجااپنے عزیز واقارب سے اکثر ان کی تعریفیں سنتا رہتا ہوں ۔
آخر شرمندہ ہونا پڑا ؛
واللہ من وراء القصد
جی میں بھی ان کی تعریفیں کیا کرتا تھا ، کئی لوگوں کو ان کی دوکان پر بھیجااپنے عزیز واقارب سے اکثر ان کی تعریفیں سنتا رہتا ہوں ۔
جی نہیں دوکاندار ہیں بے چارے ،
شرمندگی کا سبب کوئی شرعی خلاف ورزی تھی یا علاج کی عدم تکمیل؟آخر شرمندہ ہونا پڑا ؛
واللہ من وراء القصد
جی بالکل، 100 میں نے 99 نفسیاتی مریض ہوتے ہیں اور کسی ایک میں جن یا جنات کا سایہ ہوتا ہے 99 سے کمائی کی جاتی ہے، اور جس میں ہوتا ہے اسے کہتے ہیں یہ میرے بس میں نہیں میں بوڑھا ہو گیا ہوں اب مجھ میں جنات سے لڑنے کی طاقت نہیں آپ اسے کسی اور کے پاس لے جائیں۔یہ کوئی عیب تو نہیں،
اگر معاوضہ لیکر علاج کرتے ھیں تو کیا یہ گناہ کا کام ھے، یا ایسا کام ھے کہ لوگوں کو اس معالج کے علاج سے بددل کیا جائے
سوال بھلے آپ کے اسحاق بھائی سے ہیں جواب میں دے دیتا ہوں، اسلام آباد میں ایک بہت بڑی گدی ہے نام نہیں لکھوں گا ان کا، جس طرح ان کے بزرگوں کے بارے میں انہی کی لکھی کتابوں میں پڑھا تھا ویسا کہیں نہیں پایا، اپنے کسی دو جاننے والوں کو میں وہاں لے گیا، بابا جی ایک کرسی پر خود بیٹھے ہیں اور ساتھ ایک اور کرسی رکھی ہوئی ہے جس پر دو کشن پڑھے ہوئے تھے، کوئی بھی مریض ان کے پاس جاتا اپنا دکھ سامنے رکھتا بابا جی اسے کچھ دیتے اور مریض انے پیسے دیتا اور کہتا اتنے واپس کر دیں، بابا جی وہ پیسے ساتھ پڑی کرسی سے ایک گدی اٹھاتے وہ رقم وہاں رکھتے اور خود ہی باقی پیسے وہیں سے اسے دیتے، سینکروں مریض ان کے قریب کھڑے ہیں مریدیں پر اتنا بھی اعتبار نہیں کہ نوٹ اکٹھے کرنے اور باقی رقم کی واپسی کے لئے کسی مرید کی دیوٹی لگا دیں، جنہیں ساتھ لے کر گیا تھا انہوں نے کہا کہ بہت دیکھ لیا واپس چلتے ہیں، بابا جی کو اتنا علم نہیں کہ راولپنڈی سے ان تک پہنچنے کے لئے 3 بسیں بدلنی پڑتی ہیں اور جو دور دراز سے ان پہنچتے ہیں انہیں امید ہوتی ہے کہ وہاں ایسا نہیں ہو گا اب وہ بابا جی فوت ہو چکے ہیں ان کی جگہ ان کا چھوٹا بھائی ہوتا ہے۔شرمندگی کا سبب کوئی شرعی خلاف ورزی تھی یا علاج کی عدم تکمیل؟
یہ آپکا ذاتی تجربہ واسطہ مشاہدہ ھے یا کسی سے سنی سنائی بات ھے، اگر آپ کا اپنا تجربہ ھے تو اسکا مطلب کہ آپ کا اپنا ایسے کافی زیادہ مریضوں سے واسطہ پڑ چکا ھے، کچھ مشاہدہ بیان کریں100 میں نے 99 نفسیاتی مریض ہوتے ہیں اور کسی ایک میں جن یا جنات کا سایہ ہوتا ہے 99 سے کمائی کی جاتی ہے، اور جس میں ہوتا ہے
کمائی کرنے والے تو کمائی سب سے ھی کرتے ھیں چھوڑتے نہیں کسی کو بھی، جسکا علاج نہیں بھی کرنا ھوتا اس سے رقم بٹور لیتے ھیں،99 سے کمائی کی جاتی ہے
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اب مجھ میں جنات سے لڑنے کی طاقت نہیں
آپکا جواب ناقابل قبول ھے، میرا سوال خاص سلفی صاحب کے حوالہ سے ھے اور جواب بھی ان سے متعلقہ مثال کیساتھ چاھئیے،جواب میں دے دیتا ہوں