• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں امسال 80 پاکستانی خوش نصیب طلبہ کا داخلہ ہوا ہے جن کے اسماء نیچے دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید جاننے کےلئے وزٹ کریں۔
http://www.iu.edu.sa/deanships/Registration/Pages/default.aspx
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
الحمد للہ، اللہ رب العزت کے فضل واحسان سے ناچیز کا جامعۃ الملک سعود، ریاض میں امسال داخلہ ہوگیا ہے، فللہ الحمد والمنۃ
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے جامعہ ملک میں لگ بھگ چارمہینہ پہلے داخلہ کے لیے اپلائ کیاہے
اب میں اپنےدرخواست کااسٹیٹس معلوم کرناچاہتاہوں کیاکوئ رہنمائ فرماسکتاہے ؟؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے جامعہ ملک میں لگ بھگ چارمہینہ پہلے داخلہ کے لیے اپلائ کیاہے
اب میں اپنےدرخواست کااسٹیٹس معلوم کرناچاہتاہوں کیاکوئ رہنمائ فرماسکتاہے ؟؟؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
داخلہ کیسے بھیجا تھا ؟ جامعہ اسلامیہ میں جہاں داخلہ بھیجنے کا آپشن ہے ، وہیں چیک کرنے کا بھی آپشن ہے ۔
سرچ کرنے پر ایک لنک ملا ہے ، اسے چیک کرلیں شاید فائدہ مند ہو :
تقديم الطلب ، جامعة الملك سعود
الاستعلام عن الطلب ، جامعة الإمام
 
Last edited:
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے جامعہ ملک میں لگ بھگ چارمہینہ پہلے داخلہ کے لیے اپلائ کیاہے
اب میں اپنےدرخواست کااسٹیٹس معلوم کرناچاہتاہوں کیاکوئ رہنمائ فرماسکتاہے ؟؟؟
جامعۃ الملک سعود میں کس شعبے میں آپ نے اپلائی کیا تھا؟
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے جامعہ ملک میں لگ بھگ چارمہینہ پہلے داخلہ کے لیے اپلائ کیاہے
اب میں اپنےدرخواست کااسٹیٹس معلوم کرناچاہتاہوں کیاکوئ رہنمائ فرماسکتاہے ؟؟؟
وہاں عموما معھد اللغویات العربیۃ میں اپلائی کرنا ہوتا ہے، شاید آپ نے کسی دوسرے شعبے میں اپلائی کیا ہے کیونکہ معھد اللغۃ میں فارم بھرنے کا سلسلہ اب شروع ہوا ہے اور ۲۹ ذو الحجہ تک تاریخ ہے۔
درج ذیل لنک کے ذریعہ اس تک رسائل حاصل کریں۔
https://ali-admit.ksu.edu.sa/
رہی بات اسٹیٹس چیک کرنے کی تو امسال معھد اللغۃ کی سائٹ پر کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور داخلہ فارم بھرنے کا پروسیس قدرے مشکل بنا دیا گیا ہے، پہلے فقط رقم الطلب مل جاتا تھا لیکن اس بار آٗٗی ڈی اور پاسورڈ ملتا ہے۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
معھداللغہ ہی میں اپلائ کیاہے 26-12-2016 کو. آپ نے کس سال اپلائ کی تھی
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
کچھ جانکار حضرات بتا رہے ہیں کہ جامعۃ الملک سعود میں امسال نئے سرے سے تمام حضرات کو فارم بھرنا پڑے گا۔ سسٹم میں کچھ تبدیلی ہوئی ہے۔ اوپر والی ویب سائٹ کے ذریعہ۔ تاریخ محدود ہے۔ صرف 29 ذی الحج تک
 
Top