حسن شبیر
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 18، 2013
- پیغامات
- 802
- ری ایکشن اسکور
- 1,834
- پوائنٹ
- 196
سمندر کے کنارے ایک مچھیرا چلا رہا تھا، اور زور زور سے کہہ رہا تھا "جی ہاں یہ جدید ایجاد ہے اور میں اِس آئینے کی مدد سے بہت ساری مچھلیاں پکڑ کر خوب دولت کماؤں گا"۔
وہاں سے گزرتے ہوئے ایک شخص نے پوچھا: یہ آئینہ کس طرح کام کرتا ہے ؟
"میں ضرور بتاؤ گا مگر اِس کے لیے دو سو روپے فیس کے دینے ہونگے" . مچھیرے نے جواب دیا .
اس شخص نے تجسس سے مجبور ہو کر دو سو روپے دیئے اور اس سے مچھلی پکڑنے کی ترکیب پوچھی۔
مچھیرے نے بتایا: میں آئینے کا رخ پانی کی طرف کر دیتا ہوں ، کوئی مچھلی قریب سے گزرتی ہے تو آئینے سے نکلنے والی شعاعوں سے گھبرا جاتی ہے اور میں اسے پکڑ لیتا ہوں۔ .
"یہ تو انتہائی احمقانہ بات ہے کہ تم اِس طرح مچھلیاں پکڑ سکتے ہو ، یہ بتاؤ تم نے اب تک کتنی مچھلیاں پکڑی ہیں" ؟ اس شخص نے غصے سے پوچھا۔
"تم پانچویں مچھلی ہو" . مچھیرے نے اطمینان سے جواب دیا .