Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
وعلیکم السلام !۔۔۔۔بہت خوبصورت بات ہے بھائی۔یہ نقطہ تو گویا ہم بھولے ہی ہوئے ہیں۔کتنے افسوس کی بات ہے کہ دین اسلام اجازت دیتا ہے اور ہم خود اپنے آپ کاہل کیئے بیٹھے ہیں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب جدید صنعت و حرفت اور ذرائعےمال غنیمت ہیں ۔۔۔ایک شرط کے ساتھ۔۔۔۔۔جو کہ معلوم ومعروف ہےلیکن عمل مفقود ہے۔