• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جراحة القلب و العينين بترك أحاديث رفع اليدين

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جی نہیں! کتاب ضخیم ہے اس لئے نہیں کیا
چلیں کام کو باٹ لیتے ہیں ۔۔ آپ بس کتاب کے صفحات کا فوٹوس بھیج دیں باقی کا کام میں کر دوں گا
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
کہیں تو آپ کے پاس بھجوا دوں؟ اسکین کر کے واپس کر دیجئے گا.... . ابتسامہ
کوئی دہلی سے بنارس جانے والا ہو تو بتائیے گا!
ایک مہینے پہلے میں خود آیا ہوں دہلی سے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
چلیں کام کو باٹ لیتے ہیں ۔۔ آپ بس کتاب کے صفحات کا فوٹوس بھیج دیں باقی کا کام میں کر دوں گا
اصل کام تو یہی ہے جناب من۔ فوٹوز کھینچنے کا ہی تو وقت نہیں۔ فوٹوز کھینچوں یا اسکینینگ کروں بات وہی ہے۔ اسکے بعد پی ڈی ایف بنانے میں وقت نہیں لگے گا۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
چلیں میں دیکھتا ہوں ہمارے یہاں لائبریری میں ہے یا نہیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@عامر عدنان بھائی ، تھوڑا وقت نکال کر @عمر اثری بھائی کے پاس چلے جائیں اور اس کتاب کی اسکیننگ کر ہی لیں ، اب تک کہیں نہیں ملی ہے ۔ عمر بھائی کی مصروفیت کی وجہ سے یہ کام ابھی تک رکا ہوا ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@عامر عدنان بھائی ، تھوڑا وقت نکال کر @عمر اثری بھائی کے پاس چلے جائیں اور اس کتاب کی اسکیننگ کر ہی لیں ، اب تک کہیں نہیں ملی ہے ۔ عمر بھائی کی مصروفیت کی وجہ سے یہ کام ابھی تک رکا ہوا ہے ۔
وہ مجھ سے کافی دور رہتے ہیں۔ اور فی الحال مجھ سے انکی ملاقات ممکن نہیں کیونکہ میں تین دن بعد سفر پر نکل جاؤں ان شاء اللہ
 
Top