• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جسں طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں کو -------------------

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جسں طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں کو ----------------


جسں طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں"
اسی طرح اللہ کا ذکر "مایوس دلوں " کو روشنی بخشتا ہے.
سبحان اللہ وبحمدہ , سبحان اللہ العظیم
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
(الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ) (الرعد:28)
ترجمہ:‘‘جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے‘‘​
سبحان اللہ والحمدللہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر۔ ۔ اللہ اکبر وللہ الحمد!!
 
Top