محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اہلحدیث کی محفل میں قادری بھی آتے ہیں ماشاء اللہ
آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے ہمارے دین میں ایسا کام ایجاد کیا جو ہمارے دین میں نہیں تھا تو وہ مردود ہے.
صحیح بخاری 2697صحیح مسلم 4492
بدعت کی مذمت :رسول الله صلى عليه وسلم نے فرمایا:
"ہر بدعت گمراہی ہے, جس کا انجام جہنم کی آگ ہے".
صحیح مسلم:2008سنن نسائی:3278
اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا ہے :
اور اس شخص سے بڑا گمراہ کون ہوگا جو اللہ تعالى کی (نازل کردہ شرعی)ہدایت کے بجائے اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے ۔ یقینا اللہ تعالى ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ۔ (القصص:50)
رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں :
یقینا سب سے سچی بات کتاب اللہ ہے, اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے , اور کاموں میں سے بد ترین کام اس (اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی شریعت )میں نو ایجاد شدہ کام ہیں , اور ہر (ایسا )نو ایجاد شدہ کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی اور ہر گمراہی جہنم میں
(لے جانے والی) ہے ۔
[ سنن نسائي كـتاب صلاة العيدين باب كيف الخطبة (1578