ابن کثیر فرماتے ہیں کہ جب کفار مکہ درالندوہ میں رسول اللہﷺ کی قتل کی سازش کے لئے جمع ہونے لگے تو دیکھا کہ دروازے پر ایک باریش بزرگ کھڑا ہے ان میں سے کسی نے اس سے پوچھا کہ
" بزرگوار آپ کون ہیں "
وہ شخص بولا:
"میں نجدی شیخ ہوں "
ویسے یہ شخص اس شکل وشمائل اور لباس میں شیطان مردود تھا جو کفار قریش کی اس میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے آیا تھا تاکہ کفار قریش کی مدد کرے اور اس نے اپنے مشوروں سے تمام کفار قریش کو رسول اللہﷺ کو قتل کرنے پر متفق کردیا
حوالہ ؛ تاریخ ابن کثیر : رسول اللہﷺ کی ہجرت کا بیان
اس سے معلوم ہوا کہ شیطان مردود کو نجد سے ایک خاص لگاؤ ہے اور کمال کی بات یہ ہے میلاد النبیﷺ پر جو لوگ نجد سے ابھرنے والے فتنے میں مبتلا ہیں وہی آہ بکاہ کرتے نظر آتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟ اس کے لئے جب ابن کثیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا گیا تو یہ بات معلوم ہوئی کہ
شیطان مردود چار بار بلند آواز سے رویا تھا جن میں سے ایک موقع وہ تھا جب ۔۔۔۔۔
ولادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ہوئی
حوالہ : تاریح ابن کثیر: رسول اللہﷺ کی شب ولادت کے علامتی واقعات
اب چونکہ شیطان مردود کو ایک خاص نسبت اور لگاؤ ہے نجد سے اور لگاؤ و محبت کسی خاص سبب کی بناء پر ہی ہے اور وہ وجہ فی زمانہ سمجھ میں بھی آتی ہے کہ جو لوگ نجد سے اٹھنے والے فتنہ میں مبتلاء ہیں وہی لوگ شیطان کی پیروی کرتے ہوئے میلاد النبیﷺ کے موقع پر بلند آواز سے رو رو کر شیطان کو بتاتے ہیں کہ ہم اب بھی ہر سال تیری پیروی میں میلاد النبی ﷺ پر تیری طرح آہ و بکاہ کرکے تیری پیروی کا حق ادا کر رہے ہیں
والسلام