• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
یہ مضمون جولائی 2010 ءکے’اُردو ڈائجسٹ ‘میں شائع ہوا تھا۔ ”نواب راحت خان سعید خان چھتاری 1940 ءکی دہائی میں ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کے گورنر رہے ۔
خالص جھوٹ اور نرا دھوکہ ہے ،
لگتا ہے رائیٹر خود استعمار کا ایجنٹ ہے ،
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ واقعہ میں نے اردو ڈائجسٹ یں ایک زمانہ ہوا پڑھے، ابھی میں نے ان کی ایک کتاب تلاش کی جو 650 صفحات پر مشتمل ہے اور ان کی پوری زندگی کے حالات ہیں میں نے وقت نکال کر پوری کتاب پر ایک نظر کی مگر کہیں بھی ایسا کوئی واقعہ نہیں ملا جو اردو ڈائجسٹ میں شائع کیا گیا۔ اس کتاب یاد ایام آپکو بھی لنک دے دیتا ہوں۔ کل وقت ملا تو دوبارہ چیک کرتے ہیں۔

والسلام
 
Last edited:
Top