محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,092
- پوائنٹ
- 1,155
جعلی پیروں فقیروں کے رد میں ایک خاتون کی بہترین نصیحت
یہ پہلی دفعہ ہی چلا ہے ۔یہ پروگرام گذشتہ روز شام کے اے آر وائی پر شاید دوبارہ بھی دکھایا گیا
اس سے مراد بابے کی اور لوگوں کی طرف سے بنائی گئی ویڈیوز ہیں ۔اس کی ویڈیوز تین چارہ ماہ سے سوشل میڈیا میں چل رہی تھیں ، جن میں شرم و حیا نام کی کوئی چیز نہیں تھی ۔