عبداللہ عبدل;58035]قریشی نے لکھا:
۲۔
ویسے میں نے اس سوچ سے نہیں لکھا تھا جو آپ نے سمجھ لیا ،چونکہ یہ باتیں موجود ہیں تو آپ کو وضاحت سے جواب دینا چاہے تھا،بندہ غریب بھی حافظ صاحب کا قدردان ہے،رہا مسلئہ صوفی والا تو آپ کی معلومات کیلئے عرض کر دوں کہ جہاد کے سالار اول شاہ اسماعیلؒ بہت بڑے صوفی تھے ،اور طالبان کے استاد کرنل امام کون تھے؟ طالبان خود تصوف کے حامی ہیں،مولانا مسعود اظہر کون ہیں؟ اآپ جذباتی ہونے کے بجائے فہم سے کام لے۔جی جی ، آپ نے صرف پاکستان میں لکھی جانے والی کتابوں کا ہی کیوں تذکرہ کیا، امریکہ انڈیا اور اسرائیل اور برطانیہ سے بھی لشکر مخالف کتابوں کا حوالہ پیش کرتے ، تاکہ بات مکمل ہوتی۔۔
یہاں پر لکھی جانے والی کتابوں کی بنیاد سیاسی و تنظیمی اختلافات ہیں جو کہ سب مکاتب فکر میں موجود ہیں ، جبکہ کفار کی جانب سے جماعت الدعوہ مخالف کتابیں اس گروہ اہل ایمان سے کفار اور اللہ کے دشمنوں کی دشمنی کی غماز ہے۔کاش کسی صوفی سے بھی کبھی کفار خطرہ محسوس کرتے۔۔
۲۔
[/QUOTE]آپ نے صرف ایک رخ کا ذکر کیا تھا میں نے عوامی رائے بھی آپ کے سامنے رکھی تو جواب دینے کے بجائے ناراض ہو گئے ہیں۔قریشی صاحب ، کم علمی اور کج فہمی بعض اوقات نعمت ہوتی ہے اور بعض اوقات وہ باعث شرمندگی۔۔۔ پہلے آپ زرا جناب جمہوریت تو کفر ہے لیکن جمہوریت کے زیر سایہ سب کافر نہیں اور یہ کہ اس کفریہ نظام کے ہوتے ہوئے اسلامی فرائض کو ساقط کرنا گمراہ صوفیاء کے ٹولے کا کام تو رہا ہے مگر کسی بھی ذی شعور کا نہیں ۔۔۔ جب اسی جمہوریت کے اداروں سے مساجد اور مدارس اور آستانے رجسٹرڈ ہوتے ہیں ، عیدیں اور روزے چلتے ہیں ، حج کی پروازیں اڑتی ہیں اور گھروں میں گیس ، پانی بجلی اور گیس آتی ہے تو کسی کے پیٹَ میں مڑوڑ نہیں ہوتا مگر جہاد فی سبیل اللہ کے وقت سب سے بڑی ٹنشن یہی بن جاتی ہے۔عجیب تو یہ ہے؟؟
اور لکھا:
۳۔ اس بارے اتنا کہوں گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ کسی بات کو سنے اور بلا تصدیق آگے پھیلا دے۔۔۔۔
جناب عالی میں اس مسئلہ پر تحقیق کر چکا ہوں ، اگر آپ نے شوق پورا کرنا ہے تو لازمی کیجئے ورنہ کذابیت کوئی اچھا لیبل نہیں ،،، حافظ سعید مرکز القادسیہ لاہور میں ہی ہوتے ہیں ۔۔ شکریہ
جناب ، آپ نے بجائے کسی شرعی نقص اور خامیوں کی بجائے ذاتیات ، سیاسی اور تنظیمی مخالفین کی طعن و طشنیع سے بھرپور جوابی مراسلہ لگایا ۔۔۔
بے فکر رہیئے ، یہ سب چیزیں آپ کے پوسٹ کرنے سے پہلے بھی نیٹ پر موجود ہیں۔۔۔۔