باطل شکن
رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 122
- ری ایکشن اسکور
- 422
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم۔ ارسلان بھائی ،جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔۔۔ یہ الزام تو لگا دیئے مگر کوئی ثبوت سامنے نہ لاسکے۔ انکی تنقید اور جھوٹے ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ انہوں نے اپنے فتووں کے ضمن میں کوئی ثبوت یا حوالہ جات پیش نہ کیئے۔بھائی آپ نے جماعت الدعوۃ کا تفصیلی تعارف پیش کیا ہے۔بہت شکریہ
میرا آپ سے ایک سوال ہے بھائی جان، کہ باب الاسلام فورم والے جماعت الدعوۃ کو بہت زیادہ ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اس جماعت میں شامل حضرات کو مرجئی،مرتد،منافق وغیرہ کہتے ہیں۔جس کی وجہ بقول ان کے یہ ہے کہ جماعت الدعوۃ والے عمل ایمان میں شامل نہیں ہے کا موقف رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو جیسا کرتا رہے اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا بس ایمان ہونا چاہیے۔یہ باتیں میں نے ان کے فورم پر ایک تحریر کو پڑھتے ہوئے دیکھیں۔
بھائی جان ان لوگوں کے ان اعتراضات کا آپ کیا علمی جواب دینا چاہیں گے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم۔ ارسلان بھائی ،جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔۔۔ یہ الزام تو لگا دیئے مگر کوئی ثبوت سامنے نہ لاسکے۔ انکی تنقید اور جھوٹے ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ انہوں نے اپنے فتووں کے ضمن میں کوئی ثبوت یا حوالہ جات پیش نہ کیئے۔
جزاک اللہ خیرا۔
سچی بات ہے بحث و مباحثہ میں ایک حد سے زیاہ طوالت کے بعد میری آنکھیں بھرآتی ہیں کبھی کبھی اور اقبال بے طرح یاد اتا ہے ، سوچتا ہوں وہ وقت بھی ایک دن آئتے گا ہی جب::آخر میں کسی سے سیکھی ایک بات کہوں گا کہ مسلمان سے حسن ظن رکھنا فرض ہے ، اگر ہم یہ اصل ہر دم مد نظر رکھیں تو اختلافات ہو عفریت کی شکل دھا رلیتے ہیں بڑی حد تک ہمیں دور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں گے !!
قریشی نے لکھا:جماعت الدعوۃ ایک جہادی اور فلاحی جماعت ہے ۔بے شک بہت ساری خامیوں کے باوجود اس میں بہت ساری خوبیاں بھی ہیں،یہ باذات خود کوئی جماعت نہیں یہ باقی جہادی جماعتوں کیطرح ایجینسیوں کی پیدوار ہے،باوقت ضرورت اسکو استعمال بھی کیا جاتا ہے،اور کبھی عالمی پروپگنڈا تیز ہو جائے تو وقتی باہم فیصلے سے زیر زمین کر دی جاتی ہے ،اسکو سر کاری کی وفاداری کا خصوصی پرمٹ حاصل ہے،آپ اسکو پاکستان کی دفاعی جماعت کہہ سکتے ہیں،کچھ ،کچھ اسمیں اعتدال بھی ہے ،شاید یہ اسکی ضرورت ہے اسی اعتدال کی وجہ سے طالب الرحمن صاحب(متشددی گروپ) والا فرقہ سخت اختلافات رکھتا ہے ،بلکہ بعض اوقات تو حد بھی کراس کر جاتاہے،جیسا کے انکا مزاج ہے۔ باقی جماعتوں کیطرح اسکو بھی ایجینسیوں نے اسکے حصے بخرے کیے ،،افغانستان میں اسکا رسمی کردار ہے،البتہ انڈین آرمی اس سے سخت خوف زدہ ہے،جمعیت والے بھی اس خوف کھاتے ہیں گو کے ہم مسلک بھی ہیں مگر مساجد کے قبضہ گروپ میں بھی انکا شمار دیکھنے میں آیا ہے راولمنڈی گلزار قائد کی مسجد پر شور وغوغا حال ہی کاروئی ہے۔اس کے اندریں حالات کے متعلق بڑے قبیح سرگرمیاں سننے میں ملتی ہیں ،
ان اوپر والے جملوں پر فقط اتنا کہوں گا۔ ۔ کہ یہاں قریشی صاحب نے شرعی نقطہ نظر سے نہیں بلکہ محض جزباتی پہلو سے بات کی ہے۔
یہ ایک دینی جماعت ہے اور اس کے معاملات بھی دینی اصولوں کے مطابق ہی چلانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نہ کوئی اس کے فرشتوں کی جماعت ہونے کا دعوے دار ہے اور نہ ہی کوئی اس قسم کی امید لگانا درست فکر ہے۔
کون کیا ہے ، کس کی پیداوار ہے اگر اس بات میں گیا تو بہت سے مکرم" صوفیاء" اور "مجددین " بھی اس تلوار سے ذبح ہوں گے۔
باہمی اختلاف ہوجانا کیا بڑی بات، ایک گھر میں دو بھائیوں میں بھی ہو جاتے ہیں ، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ پورے گھر کو مطعون کیا جائے۔ شکریہ
جی جی ، آپ نے صرف پاکستان میں لکھی جانے والی کتابوں کا ہی کیوں تذکرہ کیا، امریکہ انڈیا اور اسرائیل اور برطانیہ سے بھی لشکر مخالف کتابوں کا حوالہ پیش کرتے ، تاکہ بات مکمل ہوتی۔۔اسکے مخالف لکھی جانے والی دو کتب "لشکر طیبہ جہاد یا فراڈ" اور "گوانتا موبے کی ٹوٹ گئی زنجیریں" قابل ذکر ہیں۔
۲۔ قریشی صاحب ، کم علمی اور کج فہمی بعض اوقات نعمت ہوتی ہے اور بعض اوقات وہ باعث شرمندگی۔۔۔ پہلے آپ زرا جناب جمہوریت تو کفر ہے لیکن جمہوریت کے زیر سایہ سب کافر نہیں اور یہ کہ اس کفریہ نظام کے ہوتے ہوئے اسلامی فرائض کو ساقط کرنا گمراہ صوفیاء کے ٹولے کا کام تو رہا ہے مگر کسی بھی ذی شعور کا نہیں ۔۔۔ جب اسی جمہوریت کے اداروں سے مساجد اور مدارس اور آستانے رجسٹرڈ ہوتے ہیں ، عیدیں اور روزے چلتے ہیں ، حج کی پروازیں اڑتی ہیں اور گھروں میں گیس ، پانی بجلی اور گیس آتی ہے تو کسی کے پیٹَ میں مڑوڑ نہیں ہوتا مگر جہاد فی سبیل اللہ کے وقت سب سے بڑی ٹنشن یہی بن جاتی ہے۔عجیب تو یہ ہے؟؟جماعت الدعوۃ پر الزمات کچھ اسطرح کے ہیں
:جماعت کے ہوتے ہوئے جماعت بنانا
۲
:لوگوں میں اپنی پزیرائی کے لئے جمہوریت کو کفر کہنا اور مرکزی جمعیت اہلحدیث سے الگ ہونے کی یہی وجہ بتانا اور اپنی پیدائش سے لے کر اب تک اسی جمہوریت کو شاداب کرنے کے لئے پانی دینا اور اسی کے اداروں کے مقاصد کو پورا کرنے کے لئے مزعومہ جہاد کرنا ۔فیا للعجب و ضیعۃ الادب
۳۔ اس بارے اتنا کہوں گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ کسی بات کو سنے اور بلا تصدیق آگے پھیلا دے۔۔۔۔:ولی کامل حافظ محمد یحیی میر محمدی کو شرعی امیر بنانا جب کہ حافظ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو ایجنسی کے غلاموں اور امریکی گماشتوں کا امیر نہ بننے کا مشورہ دیا تو انھوں نے کہا کہ وقت بہتر فیصلہ کرے گا انھوں نے جب حافظ سعید صاحب امیر سے ذاتی خرچوں کی تفصیل مانگی تو انھوں نے حافظ محمد یحیی عزیز میر محمدی کو چھوڑ دیا اور وہ محض علامتی امیر رہ گئے اور یہ عمارت خود بخود مٹ گئی ۔
۴
:مسلک اہل حدیث کا درد رکھنے والے اس خود رو ٹولے کو جب بھی جماعت میں لانے کے لئے صلح کرنے کے لئے مجبور کرتے انھوں نے ہت درمی اختیار کی کیونکہ جماعتی دائرہ ان مقاصد کے لے مانع ہتے جو ان کو امریکی غلامی کے لئے کرنا پڑتے ہیں لہذا یہ ہر دفعہْ صلح کر نے سے بھاگے بلکہ صلح کرنے والوں کو الٹا دھمکانا شروع کر دیا
۵:
جماعت اہل حدیث کی مساجد اور مدارس پے قبضے حافظ سعئد کی ذاتی دلچسپی سے ہوتے ہیں
۶:
تنظیمی مقاصد اور چندہ جمع کرنے میں حائل ہر رکاوٹ کو ختم کیا جاتا ہے علماء کو مارنا خطیب وا مام کے لئے خلاف جعلی ذہریلی پروپیگنڈے بنائے جاتے ہیں اور جماعت کے دو دھڑیجا تے ہیں من شق شاق اللہ علیہ
۷
:اسلاف علماء سے عامٰۃ الناس کو بدگمان کرنا اور بے عمل بد کردار جہاد سے بھاگنے والے منکر جہاد کہہ کر عوام کو بدظن کرنااور ان سے علماء عظام کی توہین کروانا ۔
۸:
آیات جھاد کی سلفی ماثور تفسیر کی بجائے پندرھویں صدی کے مصنوعی امیر المجاہدین نے سورہ توبہ کی تفسیر لکھی تاکہ جزباتی نوجوان کو ااپنے دامن تزوید ن میں پھنسایا جا سکے ۔
۹:
نام لیتے ہیں جہاد فی سبیل اللہ کا اور اصل ان کے آقاء و مولا جن کی پیروی ان کی شریعت ہے وہ ہیں ایجنسیاں اور ان کے خفیہ ہتھکنڈے جن کا تذکرہ کچھ دن پہلے اخبارات میں بھی ہو چکا ہے ۔
10:
منصب اور شہرت کے بھوکوں نے اپنی پیاس بجھانے کی خاطر مرکز دعوہ سے لشکر طیبہ پھر جماعۃ الدعوۃ پھر فلاح انسانیت جیسے گرگٹ کی طرح آئے دن روپ بدلے اور بدل رہے ہیں یہ سب کچھ جماعت کو چھوڑنے کو چھوڑنے کا نتیجہ ہے اور اس سے دنیاوی مفاد حاصل کرنا ہے ۔
مزید
فرقه جماعة الدعوة كى بهيانك شكل
فرقه جماعة الدعوة كى بهيانك شكل: May 2012
مزید
غیر مقلد جماعت الدعوۃ کی غنڈہ گردی کے خلاف غیر مقلدین کی جمعیت اہلحدیث کا احتجاج