• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اسلامی بقلم ابو نثر

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
شیخ الجبال حسن بن صباح (نزاری اسماعیلی شیعہ) کا لوگوں کو اپنی جماعت میں شامل کرنے کا تقریباً وہی طریقے کار تھا - جو آج جماعت اسلامی کا ہے- جس طرح وہ اپنے کارندوں کو حشیش پلا کر ان کو خیالی جنّت میں لے جاتا تھا اور وہ اس کے متعی ہو جاتے تھے - جماعت اسلامی بھی اپنے کارکنان اور ان سے محبّت رکھنے والوں کو مولانا مودودی کی فکر سیاست کی حشیش پلا کر خیالی اقتدار کی جنّت میں لے جاتی ہے-


یہ آزادی اظھار رائے ھے وگرنہ شایئد آپکو معلوم نھیں کہ آپکے بقول" حشیش "پینے والوں میں کون کون

شامل ھیں۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
شمولیت
اپریل 20، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
53
یہ بات بالکل غلط ہے ایسا نہیں ہے ۔ میں خود کچھ عرصہ جماعت میں رہا ہوں اور میں خود مولانا مودودی پر خلافت وملکوکیت کے حوالے سے تنقید کرتا رہا ہوں مگر کسی نے مجھے اس بات کی وجہ سے جماعت سے نہیں نکالا۔ جماعت اسلامی میں بہت ساری خوبیاں ہیں جو دوسری جماعتوں میں نہیں ہیں ۔ تاہم مجھے ان سے جو اختلاف ہے وہ ہے جمہوریت کے ذریعے اسلام لانے کا ۔ میں اس نتیجے پر پہنچ چکا ہوں کہ مروجہ جمہوریت کے ذریعے مسلمانوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ تقریبا ۵۰ سالوں سے ہماری دینی جاعتیں بھی اس راہ کو اپنائے ہوئے ہیں مگر نتیجہ صفر ہے ۔ اس کے بارے میں ہمیں سوچنا اور فکر کرنا چاہیے ۔
مجھے یہاں دوستوں کے جوابات کو پڑھ کر دکھ ہوا ہے کہ چاہیے تو یہ تھا کہ وہ اس پوسٹ کے متعلق کچھ عرض کرتے مگر وہ غیر متعلقہ چیزوں کی جانب گامزن رہے ہیں ۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام و علیکم -

محترم دوستوں مجھے محسوس ہوا ہے کہ میرے ان ریمارکس سے اکثر لوگوں کودکھ ہوا اور غصّہ آیا ہے - ان دوستوں سے میں معافی مانگتا ہوں - ممکن ہے ان کی اس جماعت سےدینی وابستگی بہت زیادہ ہو- -لیکن اس جماعت کے نظریات سے مجھے شدید اختلاف ہے -جس جماعت کے بانی کے دل میں صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی عزت و احترام نہ ہو وہ جماعت دنیا و آخرت میں ناکام و نا مراد ہی ہوتی ہے -باہرحال میں کوشش کروں گا کہ آئندہ احتیاط برتوں - والسلام -
 
Top