کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ سب ہی کا مسلک ہے ،مگر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ میں بہت زیادہ باتیں ہیں ۔۔
کوئی
کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے مدنی دور کو سامنے رکھ کر اقامت دین پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہے ۔۔۔ وہی اس کی زندگی کا واحد مقصد ہوگیا ہے ۔۔۔
کوئی
کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے فقہی مسائل پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہے اسی پر ان کی زبان و قلم جاری و ساری ہیں ۔۔۔
وغیرہ
تو مولانا کا فوکس
کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے
اللہ کی معرفت دریافت کی سطح پر اور
عصری اسلوب میں دعوت الی اللہ پر ہے ۔۔۔ ان کی زبان و قلم اسی پر جاری و ساری ہیں ۔۔۔
یہ مطلب ہے بھائی ۔۔۔
اللہ کی گہری یاد یعنی دریافت کی سطح پر خدا کو پانا مزید وضاحت کے لئے
((اللہ اکبر)) کا مطالعہ کریں اور ایک نئی کتاب ہے وہ شاید انٹرنٹ پراپلوڈ نہیں ہے ۔۔ اس کا نام ہے
کتاب معرفت